English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلور ایرپورٹ میں 26 پاسپورٹ کے ساتھ دبئی جانے والا مسافر گرفتار

بتایا جارہا ہے کہ امریکہ کے پاسپورٹ اراکل منظور اور منظور شجاع کے نام پرہیں اور دیگر پاسپورٹ مختلف لوگوں کے نام سے ہیں۔ ہندوستان کے پاسپورٹ ایکٹ 1967کے تحت متعلق شخص کے اجازت نامے کے بغیرکسی کا پاسپورٹ اپنے ساتھ رکھ کر سفر کرنا غیر قانونی ہونے کی و جہ سے پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیا ۔ مزید تحقیقات کے لیے معاملہ کو بچپے پولیس تھانہ کے سپرد کردیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری

مزید پڑھئے

چور کو رنگے ہاتھوں پکڑنے والے محمد حارث کو پولیس انتظامیہ نے بہادری کے ایوارڈ سے نوازا (مزید اہم ترین ساحلی خبریں)

واردات کے منظر عام پر آنے کے وقت وہاں سے گذررہے محمد حارث نے فوری طور پر اپنی بائک روک دی اور دوڑکر چور کو رنگے ہاتھوں پکڑنے میں کامیاب ہوگیا۔ بتا یا جارہا ہے حارث کو چورکو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے لیے ایک دیوار پھاندنی پڑی اور اس کے بعد اس نے مقامی لوگوں کی مدد سے اسے پکڑ لیا۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے ملزم پر اس سے پہلے کئی ایک معاملات میں پولیس اس کو تلاش کررہی تھی۔ نوجوان کے اس اقدام پر جنوبی پولیس تھانہ کے اعلیٰ پولیس اہلکاروں نے تھانہ مدعو کرکے بہادری کے

مزید پڑھئے

عورت کا قتل:شوہر اور ساس کوعدالت نے سنائی عمر قید کی سزا(مزید ساحلی خبریں)

2011 فروری میں پیش آئے جھگڑے میں رویش اور اس کی ماں نے حد ہی پار کردی رویش اور اس کی ماں نے اشتعال میں آکر درانتی سے سرسوتی پرکئی وار کردئے جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہو گئی ،بتایا جارہا ہے کہ سرسوتی کے جسم پر 18مختلف حصوں پرزخموں کے نشانات دیکھے گئے ، جس کے بعد سروتی کے باپ نے اس کی ساس اور شوہر کے خلاف وٹّل پولس تھانہ میں قتل کا مقدمہ درج کیا ، اور اسی رات ماں اور بیٹے کوحراست میں لے لیا گیا ،عدالتی کاروائی مکمل ہونے پر ان کے اس جرم پر ان کو عمر قید اور 5000 روپئے کا جرمانہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 405 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا