English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل میں رابطہ کی جانب سے منعقدہ یو پی ایس سی ورکشاپ میں سات طلبہ نے حاصل کی کامیابی

بھٹکل: یکم اپریل 2024(فکرونیوز) رابطہ سوسائٹی کی جانب سے کریسینٹ اکیڈمی دہلی کے اشتراک سے 11 اور 12 فروری کو رابطہ ہال میں منعقدہ یو پی ایس سی ورکشاپ میں سات طلبہ نے کامیابی حاصل کی ہے جس پر رابطہ کے سکریٹری جنرل جناب عتیق الرحمن منیری نے پریس کانفرنس میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اگلے لائحہ عمل کے بارے میں بھی تفصیلات فراہم کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ورکشاپ میں 47 بچوں نے حصہ لیا تھا اور انہوں نے کریسینٹ اکیڈمی کے ماہرین کی نگرانی میں اپنا تحریری امتحان دیا تھا جس میں ان

مزید پڑھئے

اتراکنڑا لوک سبھا سیٹ کی تاریخ ، آننت کمار کی جگہ لے پائیں گے کاگیری؟

31؍مارچ 2024 : (فکروخبرنیوز) کرناٹک کی اترا کنڑ لوک سبھا سیٹ پر بی جے پی کا غلبہ ہے۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر اننت کمار ہیگڑے اس سیٹ پر لگاتار جیت رہے ہیں۔ اننت کمار ہیگڑے فی الحال اس سیٹ سے ایم پی ہیں۔ ہیگڑے اس سیٹ سے پانچ بار الیکشن جیت چکے ہیں۔ پہلی بار انہوں نے 1996 میں اس سیٹ سے الیکشن جیتا- اس بار بی جے پی نے وشیشور ہیگڈے کاگیری کو اترا کنڑ سیٹ سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ وہیں کانگریس نے ڈاکٹر انجلی نمبالکر کو ٹکٹ دے کر میدان میں اتارا ہے۔ اترا کنڑ سیٹ کی سیاسی تاریخ اترا

مزید پڑھئے

اب ڈی کے شیوا کمار نشانہ پر : محکمۂ انکم ٹیکس کا موصول ہوا نوٹس

30؍مارچ 2024 : کرناٹک کے نائب وزیر اعلی اور ریاستی کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار نے الزام لگایا ہے کہ انہیں جمعہ کی رات انکم ٹیکس کا نوٹس موصول ہوا ہے۔ شیوکمار نے مزید کہا کہ نوٹس ایک ایسے مسئلے سے متعلق ہے جو پہلے ہی طے ہوچکا تھا۔ انہوں نے کانگریس کو آئی ٹی نوٹس پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس کا انکشاف کیا۔  انہوں نے کہا کہ اس ملک میں جمہوریت ہے۔ شیوکمار نے کہا کہ بی جے پی حکومت عہدیداروں کو ہدایت دے رہی ہے اور اس طرح کی کارروائی کر رہی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ انڈیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا