English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل : مچلھلیوں کی افزائش کے لیے مصنوعی چٹانیں وزیر منکال وئیدیا ہاتھوں بحیرہ عرب میں اتاری گئیں

بھٹکل09؍مارچ2024(فکروخبرنیوز) بحیرہ عرب میں مچھلیوں کی افزائش کے لیے مصنوعی چٹانیں سمندر میں اتارنے کے منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے۔ شہر کے بیلکے میں وزیر ماہی گیری منکال وئیدیا کے ہاتھوں اس کا افتتاح عمل میں آیا۔ جس کے بعد انہوں نے کہا کہ دیسی طرز پر ماہی گیری کرنے والوں کو درپیش مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے یہ اسکیم جاری کی ہے اور اس سے قبل تملناڈو میں اس کا کامیاب تجربہ کیا جاچکا ہے۔ محکمہ ماہی گیری نے اترکنڑا میں 25 اور ضلع اڈپی میں 31 جگہوں پر مصنوعی

مزید پڑھئے

مدرسہ سن شائن اسپورٹس سینٹر بھٹکل کی طرف سے استقبال رمضان و ثقافتی پروگرام

بھٹکل 09؍مارچ 2024 (فکروخبرنیوز) مؤرخہ 7 مارچ 2024 مطابق 25 شعبان المعظم 1445 بروز جمعرات شبینہ مکتب مدرسہ سن شائن اسپورٹس سینٹر بھٹکل کی طالبات کا  مستورات کے لیے ڈھائی بجے استقبال رمضان و طالبات کا ثقافتی پروگرام کے عنوان پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسہ کی جملہ 50 طالبات نے مختلف پروگرام پیش کئے بطور خاص ادعیہ ماثورہ، احادیث مع ترجمہ اور قرآن مجید کی تلاوت کے مختلف چھوٹی  سورتیں ننھی منی طالبات نے زبانی بہترین انداز میں سنائی اور رمضان کے تعلق سے ایکشن نظم

مزید پڑھئے

منگلورو : چرماڈی گھاٹ پربس کا بریک فیل ہونے کے بعد ڈررائیو نے دیا ہوشمندی کا ثبوت : بڑا حادثہ ٹلا

بیلتنگڈی 09؍مارچ2024 (فکروخبرنیوز) چرماڈی گھاٹ پر کے ایس آر ٹی سی بس کے ڈرائیور کی ہوشمندی سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا اور بس کھائی میں گرتے گرتے رہ گئی۔ کل جمعہ کے روز گھاٹ میں اترنے کے دوران بس کا بریک فیل ہوگیا اور ڈرائیور بس سے پر توازن کھوبیٹھا، ڈرائیور سنتوش نے ہوشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے نالے کی دیوار سے جان بوجھ کر بس لے جاکر ٹکرادی جس سے بس رک گئی۔  ۔ یہ شبس کدور سے منگلورو جا رہی تھی۔ ڈرائیور سنتوش کے بروقت اور جرات مندانہ اقدامات کی مسافروں اور عوام دونوں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا