English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ہوناور میں بھٹکل کے دو نوجوانوں پر حملہ کا معاملہ ،جان لیوا حملہ کے ملزم سورج نائیک کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا 

بھٹکل:06؍اپریل2018(فکروخبرنیوز)  گؤ رکشا کے نا م پر بھٹکل کے دو نوجوانوں کے ساتھ ہوناور میں جان لیوا حملہ کے ملزم سورج نائیک سونی کو آج ضمانت پر رہا کیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق ضلعی عدالت نے سورج نائیک کے ضمانت کی عرضی کو منظور کر تے ہوئے آج جمعہ 06اپریل کو رہا کر دیا ہے ،سورج نائیک کے خلاف دفعہ 307کے تحت معاملہ درج کر لیا گیا تھا ، خیال رہے کہ7 مارچ2018 کو گؤ رکشا کے نام پر بھٹکل کے دو نوجوانوں کو ہوناور میں نام نہاد گؤ رکشکوں نے جان لیوا حملہ کیا تھا جہاں پولس کی بر وقت

مزید پڑھئے

ایس ایس ایل سی امتحانات : سماجی سائنس امتحانات میں 222طلباء نے نہیں ہوئے حاضر ،بھٹکل کے 30طلباء نے بھی نہیں دئے امتحان

کاروار:06؍اپریل2018(فکروخبرنیوز) کاروار ضلع میں جاری ایس ایس ایل سی امتحانات کا آج آخری پرچہ تھا، اخری پرچہ سماجی سائنس کے لئے ضلع سے 222طلباء نے اپنے امتحانات نہیں دئے ،،ضلع کے کل 38امتحانی مراکز میں ایس ایس ایل سی طلباء کا آخری امتحان آج صبح نو بجے سے شروع ہو ا جس میں طلباء نے سماجی سائنس کا پرچہ حل کیا ، اس امتحان میں 222طلباء امتحانی مراکز میں امتحان کے لئے حاضر نہیں ہوئے جن میں سے ایک بڑی تعدادکاروار کے طلباء کی رہی ،کاروار کے 103انکولہ کے38کمٹہ کے 29ہوناور میں 22اور بھٹکل

مزید پڑھئے

جامع مسجد بھٹکل میں افغانستان کے قندوز کے شہدا ء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی 

بھٹکل :06؍اپریل2018(فکروخبرنیوز) افغانستان کے صوبہ قندوز میں امریکی فوج کی بمباری سے معصوم طلبہ اور علماء کی شہادت نے ساری انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ، انسانیت کا درد رکھنے والے ہر شخص نے اس ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی ہے ، آج نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد بھٹکل میں معصوم طلباء و علماء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ، آج جمعہ کی نماز کے بعد امام وخطیب جامع مسجد مولانا عبد العلیم خطیب ندوی نے غائبانہ نماز جنازہ ادا کئے جانے کا اعلان کیا جس پر عوام کی ایک کثیر تعداد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 259 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا