English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

العطار اسپورٹس سینٹر کی جانب سے عظیم الشان حمدیہ ونعتیہ مسابقہ کا انعقاد 

موجودہ دور میں نوجوانوں کو دینی کاموں میں مشغول رکھنا سب سے بڑا کام : مولانا محمد الیاس ندوی  دینی پروگرام کے انعقاد کے لیے ہندو بھائیوں نے اپنی اراضی دے کربھائی چارگی کی مثال قائم کی  بھٹکل 16؍ مارچ 2018(فکروخبرنیوز) العطار اسپورٹس سینٹر کی جانب سے عظیم الشان حمدیہ ونعتیہ مسابقہ کا انعقا بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء ٹھیک نو بجے عطار محلہ میں کیا گیا جس میں ہیبلے گرام کے اسپورٹس سینٹروں کی نمائندگی کرتے ہوئے کل بیس مساہمین نے شرکت کی۔ حمدیہ مسابقہ میں پندرسال کی

مزید پڑھئے

بھٹکل میں چوری کی بڑھتی وارداتیں عوام کے لیے تشویش کا باعث 

  تازہ واردات میں سات سو گرام سونا پانچ لاکھ نقدی لٹیرے لے اڑے    بھٹکل 15؍ مارچ 2018(فکروخبرنیوز) شہر میں وقتاً فوقتاً پیش آرہی چوری کی وارداتیں عوام کے لیے تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں ۔ راتوں کے اندھیرے میں چوری کی وارداتوں سے عوام پریشان تھے ہی اب دن دہاڑے اور آنکھوں کے سامنے بھی چوری کی ایسی وارداتیں پیش آرہی ہیں جس سے مالکوں کے دل کے دورے بھی پڑرہے ہیں۔ گذشتہ روز شہر میں ایک ایسی واردات پیش آئی جس نے سبھوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ یہ چوری کی واردات پرانے بس اڈے

مزید پڑھئے

شام میں معصوموں کا خون بہانا بند کرو بنگلور پیس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پرُامن احتجاج سے شرکاء کا مطالبہ

  بنگلور :15؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)انسان سب سے پہلے انسان کی قدر کرے، اس کی عزت کرے اور اس کے تحفظ کی فکر کرے ۔ اس کے بغیر دنیا میں امن اور انسانیت کو عام کرنا بہت مشکل ہے ۔آج کل ملک شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ غیر ملکی طاقتیں آپس میں اپنا دبدبہ بنائے رکھنے کے لئے مسلمانوں کو قربانی کا بکر بنارہی ہیں ۔      لیکن ہمیں ایسی طاقتوں کے خلاف احتجاج کرنا چاہئے اور دنیا کو دکھاناچاہئے کہ ان کی ناپاک کوشش کی دنیا مذمت کرتی ہے ۔ان خیالات کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 258 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا