English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

طلاقِ ثلاثہ بل کے خلاف بھٹکل میں خواتین کا احتجاجی جلسہ 

شریعتِ اسلامی میں مداخلت کبھی برداشت نہیں کریں گے ، خواتین نے کیا اظہارِ خیال  بھٹکل 21؍ مارچ 2018(فکروخبرنیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت پر آج بھٹکل میں مجلس اصلاح وتنظیم کے زیر اہتمام طلاقِ ثلاثہ بل کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ انجمن گرلز اسکول بستی روڈ میں منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کرتے ہوئے طلاقِ ثلاثہ بل کی صریح الفاظ میں مخالفت کرتے ہوئے اسلامی قانون کو آخر ی سانس تک تھامے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔ جلسہ کے اختتام کے

مزید پڑھئے

راہل کا جنوبی کنیرا اور اڈپی کا دورہ : کئی روڈ شوز میں شرکت 

کہا : نریندر مودی جو بولتے ہیں وہ کرکے دکھائیں  منگلور 21؍ مار چ2018(فکروخبرنیوز) جنا آشیرواد نامی دو روزہ دورے پر آئے کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے کل اڈپی ، کاپو ، سورتکل سمیت منگلور کا دورہ کرتے ہوئے روڈ شو میں شرکت کی ۔ کل مختلف پروگرامات میں شرکت کے دوران راہل گاندھی نے کانگریس کو مزید استحکام بخشنے اور لوگوں سے وعدے کرکے اس کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت کو سبق سکھانے کی بات کی ۔ انہوں نے اپنے تقریرمیں مودی حکومت پر جم کر تنقید کی اور کہا لوگوں نے ان پر اعتماد

مزید پڑھئے

پٹاخے پھوڑے جانے پرہاسٹل نگراں نے کی چون لڑکی کی پٹائی ، پولیس نے ملزمین کو کیا گرفتار 

مو ڈ بیدری20/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) پٹاخے پھوڑکر موج مستی کررہے چون لڑکو ں ہاسٹل کے تین نگراں کی جانب سے زدوکوب کیے جانے کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے ۔ پولیس معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے تینوں وارڈنوں کو حراست میں لیاگیا ہے۔ ملزمین کی شناحت قادر کے ، راجیش ، ناگیش کی حیثیت کے طور پر کرلی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ متأثرہ افراد کی شکایت پر پولیس نے ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی وی سی کے امتحانات ختم ہو نے پر ہاسٹل کے کچھ طلباء نے سنیچر کی رات کچھ پٹاخیں پھوڑے ۔ اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 260 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا