English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ٹرین کی زد میں آکر اپنے دونوں پیراوردائیں ہاتھ سے محروم نوجوان محمد شکیل

تاکہ وہ محمد شکیل کے والدین تک اس رقم کو پہنچاسکیں ۔ مولانا مفتی غلام یزدانی اشاعتی ، مولانا عبدالرزاق ، مولانا فہیم الدین رشادی ، مولانا عزیر صاحب ، حافظ ذاکر کے علاوہ محمد شکیل کے دوست احباب میں محمدرفیق ، مقصودبھائی، سلیم بھائی میکانک ، عبدالرحمن ، نعمت بھائی ،اور محمد رسول وغیرہ اس موقع پر موجودتھے۔جناب عبدالقدیر سکریڑی شاہین ادارہ جات بید رنے بتایاکہ شاہین اسکول و کالج کے طلباء کو سماجی کاموں کی عادت آغاز ہی سے ڈال دی جاتی ہے۔ اڑیسہ کا سیلاب ہو، دہلی کا زلزلہ

مزید پڑھئے

بندھے ہاتھ پیروں کے ساتھ 3.08کلومیٹر کی ریکارڈ توڑ تیراکی

کل صبح ٹھیک 7:37منٹ پر کھاروی نے بندھے ہاتھ پیروں سے سمندر میں چھلانگ لگائی اور ٹھیک 10-20بجے وہ ملپے بیچ پر پہنچ گئے۔ گنیس ورلڈ ریکارڈ لندن کے جانب سے اس تیراکی کے بعد پروین پاٹل نے اس بات کا تیقن دیا ہے کہ یہ گنیس بک میں ریکارڈ کیا جاچکا ہے۔ ابھی تک، بندھے ہاتھ پیر سے گنیس بک میں درج ریکارڈ کے مطابق 2کلومیٹر ہے۔مقابلے کے دوران کھاروی کو تیراکی جوتے پہننا ممنوع تھا جب کہ وہ تیراکی چشمے پہن سکتے تھے۔اس کی حفاظت کے لیے لائف بوٹ ہونے کے باوجود اس کو چھونے کی اجازت نہیں تھی،

مزید پڑھئے

ماں نے 200روپئے دینے سے کیا انکار

فکروخبر کے مطابق مہلوک طالبہ کی موڈوگلی یارو دیہات کے مقیم شو شیریان کی بیٹی شوبھا(15) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ یہ کوٹا کے وویکا گرلس ہائی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ ہے۔ شوبھا کے والد مزدوری کرکے اپنے بچوں کو بہترین تعلیم سے آراستہ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ وہ کیرلا میں فشر مین کی حیثیت سے مزدور کررہے تھے۔ شوبھا کی ماں بھی مزدور ی کرکے کوشش کررہی تھی کہ غربت کو دور کیا جائے اور اپنی دو دولاد کو بہترین تعلیم دی جائے۔ شوبھا اپنے اسکول میں ذہین اور ہر مضمون میں سب سے اول

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 334 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا