English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بولے انا ، کوئی ' چائے ' پلا دے صرف اس لئے ووٹ نہیں دے دینا(مزید اہم خبریں)

نائب ۔ گورنر کہتے ہیں کہ مجھ سے پوچھنا پڑے گا اور آپ پارٹی کہتی ہے کہ کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں . مجھے نہیں پتہ کہ اس معاملے میں قانون کیا کہتا ہے لیکن جو بل وہ لا رہے ہیں وہ اچھا ہے .انا نے کہا کہ ممتا بنرجی زمین پر کام کرنے والی ہیں . ان کی قربانی کا احساس مجھے اہم لگی . ایسے لوگ ملک کی قیادت کریں تو نظام میں تبدیلی ہو گا . ممتا نے مجھے خط لکھا ہے کہ یہ مسئلہ ان کے ایجنڈے میں پہلے سے ہیں ، اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے . مجھے یقین ہے اگر ممتا وزیر اعظم بنتی ہیں تو بدعنوانی رکے گا

مزید پڑھئے

اپنے ہم جماعت ساتھی کی جان بچانے والی9سالہ بہادر طالبہ

اُس دن یعنی بروز منگل 4فروری کو وہ اسکول کے میدان میں کھیل رہا تھا۔ کھیلتے کھیلتے اسکول کے باڑھ کے قریب موجود ایک رسی نما سانپ کو ہاتھ میں اُٹھالیا۔ اُسے نہیں پتہ تھا کہ وہ سانپ ہے وہ تو اُسے رسی سمجھ رہا تھا، سانپ نے اچانک کاٹ لیا تو یہ منظر دیکھ رہے دوسرے طلباء جو اس کے ساتھ کھیل رہے تھے ۔ چیختے چلاتے پورے اسکول کو سر پر اُٹھالیا، نتیش اسکول کی عمارت کی جانب بھاگنے لگا، مگر اس دوران اس طالبِ علم کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے والے طالبہ تھی پرتیکشا کیا کِیا اُس نے

مزید پڑھئے

ٹرینی ڈاکٹر نیاز پر مریضہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام

جنوری 31کی رات کوٹے کارو نامی دیہات کے مقیم ایک لڑکی نیانا (نام بدل دکر)21کو سخت بخار ہونے کی وجہ سے یہاں کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، اس مریضہ نے الزام لگایا ہے کہ ایم ڈی ایس سالِ دوم کے طالب علم ٹرینی ڈاکٹر نیاز مقیم کاسرگوڈ 8فروری کوچیک اپ کے بہانے اس کے کمرے میں آئے اور لڑکی کے ساتھ موجود اس کے والدین اور نرس کو یہ کہہ کر کمرے سے باہر کردیا کہ اس کو چیک اپ کرنا ہے اور پھر اس دوران قابلِ اعتراض جگہوں پر لمس کیا۔ اس لڑکی کی جانب سے یہ الزام سن کر اہلِ خانہ مشتعل ہوگئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 333 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا