English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلو رو: چھت سے پلاسٹر کی ہو ئی سیمنٹ گر نے سے ایک شخص زخمی

زخمی شدہ شخص کی شنا خت کیر لا کے رہنے والے بیجو (44) کے طور پر کر لی گئی ہے ، جسے علاج کے لئے شہر کے اسپتال میں بھر تی کر دیا گیا ہے ،سرکا ری عما رتوں کی خستہ حا لی اور اس سلسلہ میں حکو مت کی لا پروا ہی کو لیکر عوام میں نا راضگی پا ئی جا رہی ہے ، ریلوے پو لیس نے معا ملہ درج کر لیا ہے

مزید پڑھئے

چلتی ٹرین میں بیگ چوری کرنے والا شخص بھٹکل ریلوے اسٹیشن پر گرفتار

اور تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ جس کے بیگ کے ساتھ وہ سفر کررہا تھا اس کی اپنی نہیں بلکہ کسی اور کی تھی اور ٹرین ہی میں اس نے چوری کرلی تھی۔ پولیس نے مزید تحقیقات کرتے ہوئے بیگ کا پتہ لگانے میں بھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مذکورہ بیگ بنگلور کے مقیم پرکاش کی ہے جس نے بیگ چوری کا معاملہ پہلے ہی پولیس تھانہ میں درج کیا ہوا ہے۔ ملزم کو حراست میں لینے کے بعد معاملہ درج کرلیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری

مزید پڑھئے

جالی پٹن پنچایت علاقہ میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج سسٹم کی مخالفت کرتے ہوئے پنچایت دفتر کا گھیراؤ

مظا ہرین نے دفتر کے سامنے مجو زہ منصو بہ کے خلاف احتجاج کر تے ہو ئے کہا جہاں پر انڈر گرا ونڈ ڈرینیج سسٹم کا منصو بہ کی تجو یز منظور کی گئی ہے اس علاقہ میں کئی سا رے اسکول اور مذہبی مقا مات مو جود ہیں ،جب کہ اس سسٹم کی وجہ سے اسکول کے طلباء گندے ما حول اور اس سے پھیلنے والی بدبو کی وجہ سے بیما ری کا شکار ہو سکتے ہیں ،انہوں نے کئی دیگر کئی علاقوں کی مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ یو جی ڈی کا سسٹم ہر جگہ فیل ہو چکا ہے ،اور اس سے گندگی پھیلنے کے زیا دہ امکا نات پا ئے جا تے ہیں ،جس سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 370 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا