English   /   Kannada   /   Nawayathi

مکمل نشہ بندی،پورے بہار میں لاگو کردی

آج کی دنیا انتہاء ترقی ہفتہ دنیا کہلاتی ہے کچھ نام نہاد ترقی یافتہ گھرانوں میں شراب پینا فیشن میں شامل ہے ان کے یہاں سماجی تقریبات میں دھڑلے سے شراب نوش کی جاتی ہیں . شراب کی آمدنی سے،شراب فیکٹریوں سے،ٹیکس کی صورت مں ،سر کاروں کو آمدنی ہو کرتی ہے . اپنی آمدنی کی خاطر،سرکاری شراب پر پابندیاں نہیں لگا تین سرکارین،رعیت کی ماں باپ ہوا کرتی ہیں ،یوں آمدنی کی خاطر عوام کی جان ومال کے ساتھ سنگین کھلواڑ کرتی آہی ہین.سرکارون کاشراب پر پابندی نہ عائید کرنے کا یہ رویہ،سوہان

مزید پڑھئے

مسلمان حالات کا مقابلہ کریں گے

اور آر ایس ایس کے نزدیک یہ ثقافت وتہذیب آرین اور برہمن مذہبی نظام کی تہذیب ہے۔ شرک وبت پرستی اس کی بنیاد کا پتھر اور آرین نسلوں کی برتری اس کی اساس ہے۔ آر ایس ایس کہتی ہے اور ببانگ دہل کہتی ہے کہ ایسا اگر نرمی اور ترغیب سے نہ کیا جا سکے تو اس کے لیے زبردستی اور تشدد وخونریزی بھی ضروری ہے۔ اسی لیے آر ایس ایس کے فکر میں ان کے سب سے پہلے دشمن مسلمان ہیں۔ اس لیے کہ وہ ان کے شرک کی تہذیب اور مشرکانہ کلچر کو قبول کرنے سے معذور ہیں۔  ۲۰۱۴ء ؁ کے الیکشن کی بڑی فتح نے آر ایس ایس

مزید پڑھئے

کہانی اپنے ہندوستان کی: قسط(10)

اس کی غبار آلود تاریخی صفحات کو صاف کرتے اور دنیا والوں کو اس کے وجود کا آئینہ دکھاتے؛جیسا کہ یہ مشہور ہے کہ’ واسکو ڈی گامہ‘ نے کبھی اپنے کسی بحری سفر میں ہندوستان کو دریافت کیاتھا ، تاہم قدیم ہندوستانی تاریخوں کے مورخین کے مطابق ہندوستانی تہذیب وثقافت کا ثبوت 2,300قبل مسیح سے ملتا ہے ، بلکہ جو لوگ انسانوں میں ارتقاکا عقیدہ رکھتے ہیں کہ انسان بتدریج جانور سے انسان بناہے ، تو اس کی تاریخ تقریباً پانچ لاکھ سال پرانی ہے، البتہ جو لوگ انسانوں میں عدمِ ارتقا کے قائل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 333 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا