English   /   Kannada   /   Nawayathi

انمو ل خزانہ

اب نا ئف کی دلچسپی دیکھنے کے قا بل تھی ، اس نقشے میں دادا کی حویلی ہی کے نز دیکی باغ کا ذکر تھا ، اس لئے اس نے بغو ر پڑھنا شروع کیا ، پڑھتے پڑھتے نا ئف نے جب ان عبارتوں کو پڑھا جو اس طرح لکھا تھا کہ ''نیم کے درخت کے نیچے ایک نشان نما چیز ہے اس سے ذرا آگے بڑھ کر لکڑی کا ایک پل بنا ہو اہے جسے پا ر کر کے دس قدم آگے ایک بڑا سا پتھر رکھا ہو گا ، اس کے نیچے '' خزانہ''دفن ہے جو اس خزانہ کو پانا چا ہتا ہے وہ چاند کی چو دھویں رات ہی کو اس جگہ جا کر حا صل کر پا ئے گا ۔ ''نائف بہت خو ش ہوا اور

مزید پڑھئے

حجاب میں رہنے والی شہناز سدرت ہندوستان کی تیسری طاقتور خاتون منتخب

ایک مذہبی اور سخت پردہ دار خاندان میں پیداہونے والی شہناز نے اوائل عمری سے ہی غلط روایات اور فرسودہ رسم ورواج کے خلاف اعلان ِ جنگ کردیاتھا۔انھوں نے محض 13برس کی عمر میں مردآباد کے سنبھل گیٹ پر اپنا ایک اسکول قائم کرلیاتھا۔نام تھا بچوں کا گھر ۔ماں سے ایک دن کہاکہ مجھے ایک اسکول کھولناہے۔انھوں نے اجازت دیتے ہوئے گھر کے ہی ایک حصے میں جگہ فراہم کردی۔اسکول جانے سے پہلے محلے کی غریب لڑکیوں کو جمع کرتیں اور خود پڑھنے چلی جاتیں ۔اسکول سے واپس آکر ان بچیوں کو خود پڑھاتیں

مزید پڑھئے

نتیش کمار کی حکمت عملی انھیں وزیراعظم کی کرسی تک پہنچائے گی؟

شرد یادو 2006 میں جے ڈی یو کے صدر بنے تھے اور سال 2013 میں تیسری بار پارٹی صدر منتخب ہوئے تھے۔ جے ڈی یو میں قیادت کی تبدیلی کے ساتھ ہی انضمام کے عمل کو بھی تیز ہونے کی بات کہی جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ سابق مرکزی وزیر اجیت سنگھ کی پارٹی راشٹریہ لوک دل اور جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی بابو لال مرانڈی کی پارٹی جھارکھنڈ وکاس مورچہ کا جے ڈی یو میں انضمام اب جلد ہی ہوجائے گا۔ نتیش کمار نے پارٹی صدر بننے سے پہلے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے بہار میں مکمل شراب بندی کا علان کیا تھا۔ انھوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 332 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا