English   /   Kannada   /   Nawayathi

اپریل فول! اخلاقی پستی کی منہ بولتی تصویر

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قرب قیامت کی جو جو علامات ارشاد فرمائی ہیں ، کسی قدر معمولی غور و فکر سے دیکھا جائے تو وہ منظر قریب قریب اب ہمارے سامنے ہے ، اور ایسا لگتا ہے کہ یہ ہمارا دور کہیں وہی نہ ہوجس کے متعلق ‘آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ اس وقت تمہارا کیا حال ہو گا جب تمہارے نوجوان بد کار ہو جائیں گے ، اور تمہاری لڑکیاں اور عورتیں تمام حدود پھلانگ جائیں گی ، صحابہ کرامؓ نے عرض کیا ، یا رسول اللہ ! کیا ایسا بھی ہو گا ؟ فرمایا : ہاں ، اور اس سے بڑھ کر ،

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن کی تلاش

کیونکہ افغانستان میں امن ہوگا تو پاکستان میں بھی امن ہوگا لیکن بیرونی جارحیت کے سبب پچھلے 53سالوں سے افغان قوم اپنے نظریا اقدار اور روایات کے تحفظ کی جنگ لڑ رہی ہے اوربے مثال قربانیاں دی ہیں۔ دو سپر پاور اور انکے اتحادیوں کو شکست دی ہے اور اپنے موقف پر ثابت قدم ہے اس حقیقت کو میں باربار دھراتا رہا ہوں تاکہ ہم افغانستان کی جنگ آزادی کو غلط نہ سمجھ بیٹھیں۔ آج سے چودہ سال قبل ملا عمر مرحوم نے جس موقف کا اعلان کیا تھا انکے جانشین آج بھی اس پر قائم ہیں:* ہم نے اپنی آزادی کے

مزید پڑھئے

آؤ کہ ہم اپنے ایمان کی حفاظت کر لیں"

اجلاس کے دوران خطبہ گورنر پر منعقدہ بحث کے دوران "بھارت ماتا کی جے" کہنے سے انکار کرنے پر ایم آئی ایم کے رکن اسمبلی وارث پٹھان کو معطل کردیا گیا اس سے قبل اسدالدین اویسی کے ساتھ بھی اسی طرح کے واقعات ہوئے قابل غور بات یہ ہے کہ وارث پٹھان کی معطلی کی حمایت شیوسینا بی جے پی کے علاوہ مسلمانوں کی قیادت کا دم بھرنے والی راشٹر وادی پارٹی اور کانگریس کے اراکین نے کی_چنانچہ مسلمانوں کو متنازعہ نعرہ لگانا شریعت اور ملک کے قانون کے مطابق درست ہے یا نہیں اس موضوع پر گفتگو کرنے سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 334 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا