English   /   Kannada   /   Nawayathi

مکمل نشہ بندی،پورے بہار میں لاگو کردی

share with us

آج کی دنیا انتہاء ترقی ہفتہ دنیا کہلاتی ہے کچھ نام نہاد ترقی یافتہ گھرانوں میں شراب پینا فیشن میں شامل ہے ان کے یہاں سماجی تقریبات میں دھڑلے سے شراب نوش کی جاتی ہیں . شراب کی آمدنی سے،شراب فیکٹریوں سے،ٹیکس کی صورت مں ،سر کاروں کو آمدنی ہو کرتی ہے . اپنی آمدنی کی خاطر،سرکاری شراب پر پابندیاں نہیں لگا تین سرکارین،رعیت کی ماں باپ ہوا کرتی ہیں ،یوں آمدنی کی خاطر عوام کی جان ومال کے ساتھ سنگین کھلواڑ کرتی آہی ہین.سرکارون کاشراب پر پابندی نہ عائید کرنے کا یہ رویہ،سوہان روح ہے.غریب خاندانوں کے لئے،شراب انتہاء قاتل ہے . شراب کی بدولت خاندان کے خاندان اجڑتے ہیں . شراب کی بناء4 پر،خواتین کو غم دکھ زیادہ تکالیف اٹھانی پڑھتین ہیں شراب پینے والا کوء، اس کا بھا ء ،شوہر،باپ،اولاد ہوا کرتی ہیں .
اسی لئے ہم نے دیکھا ہے کہ خواتین شراب کی بڑھ چڑھ کر مخالفت کرتی ہیں شراب پر پابندی لگانے کے لئے شراب خانوں کو گاء4 ون بستی سے باہر کرنے شراب بندی نافذ کرنے کے لئے دھرنے مظاہروں میں آگے آگے ہوتی ہیں .
ہمارا ملک غریبوں کی اکثیریت والا ملک ہے عموما گھر کے مرد آفراد ذریعہ معاش ہوا کرتے ہیں گھر والوں کے لئے ،تنخواہ کا دن مزدوری. پگار ملنے کا دن انتہاء اہم اور خوشی کا دن ہوتا ہے جب گھر کا کمانے والا پورے ماہ کی تنخواہ مزدوری لاتا ہے افسوس ناک پہلو ہے کہ اس دن ،کمانے والا ،خاطر خواہ تنخواہ اور پگار ،گھر آنے سے پہلے شراب خانے کے مالک کو ،دے آتا ہے کہ اس نے پورے ماہ ادھار میں شراب پی اب کم تنخواہ مزدوری پگار سے ، عورت گھر کیسے چلائے یہ اس کے لئے سوہان روح ہے کہ ہر مہینے اس کا شوہر تنخواہ کا بیشتر حصہ شراب کی نذر کردیتا ہے اس کے بیوی اور بچوں والدین کی زندگی اجیرن ہوا کرتی ہے اس طرح تنخواہ کا دن،باعث رحمت کی بجائے باعث زحمت ہوتا آیا ہے کم تنخواہ کی وجہ سے بچوں کے تعلیم گھر میں کھانا پینا کرایہ بھاڑہ ودیگر اخراجات کیسیچلین 
اک شخص کسی کا باپ نیز اس کے بھا ء اوراس کی بہنیں اور والدین ہوا کرتے ہین ان کو دیکھنے کیساتھ دیگر ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں شراب پینے سے وہ سست اور بیمار ہوا کرتا ہے بے وقت موت بھی ہو اکرتی ہیں اس سے کتنے لوگ متاثر ہوا کرتے ہیں کتنی بربادی نقصانات ہو کرتے ہیں 
بے پناہ بربادی تباہ کاریاں انگور کی بیٹی یعنی شراب سے وابسطہ ہیں. سرکارون کو عوامی صحت تندرستی کو بچائے رکھنے کے لئے شراب پر پابندی لگان ضروری ہے. یہ کہنے میں دم خم نہیں کہ شراب کی فروخت ا ور شراب سازی سے سرکار ی آمدنی ہو اکرتیں ہیں اسے کیسے ختم کرین! گویا شراب کی بناء4 پر گھرون کی بربادی مین سرکار حصہ لی گی، آمدنی کی خاطر رعیت کی زندگی سے کھلواڑ کیا معنی؟
بہار ملک کی غریب ترین ریاست ہے اس سے زیادہ آمدنی والی ریاستوں میں شراب پر پابندی نہیں شراب پر یہاں پابندی سے حکومت کی خاطر خواہ آمدنی کا ذریعہ بند ہوگیا جہان انسانی اقدار نیک نیتی، اخلاص ،قوت فیصلہ ہوا کرتا ہے وہاں انسانی اقدار پر بے پناہ فیصلے،سرکارین کیا کرتی ہیں. خصوصی طور پر بہار میں شراب بندی سے خواتین کے لئے بڑی راحت ہوء کہ اب شراب پر پابندی عائد ہو گء مردوں کی تنخواہ. پگار کا پورا پورا حصہ گھر کی تعمیر و ترقی کے کام آئے گا قرضداری نہ ہوگی شراب پر پابندی بالخصوص خواتین کے لئے نعمت مرتبہ سے کم نہیں . اب گاوں بستی کی عورتوں کو شراب خانے بند کرنے کے لئے مورچون دھرنوں کی ضرورت نہیں. یہ کام وزیراعلی نتیش کمار نے کر دیا ثابت کر دیا کہ وہ با عزم اور غریبوں کے لئے بہت کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہینوزیراعلی بہار نتیش کمار کا اک غریب ریاست کے وزیراعلی ہوتے ہوئے، شراب بندی پر مکمل پابندی کا حکم انتہاء قابل تعریف قدم ہے. ملک کی ہر ریاست کے لئے قابل تقلید ہے .
عزم مستحکم ہوں تو کتنی بلائیں ہوتی ہیں پسپا 
کتنے ہی طوفان پلٹ دیتا ہے ساحل تنہا

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا