English   /   Kannada   /   Nawayathi

بخار کی مار، دیش بے حال

اس طرح کی بیماریوں کی بڑی وجہ مچھرو گندگی ہے۔ عام طورپر مچھروں کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا خطرہ موسم بدلنے کے وقت زیادہ ہوتا ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے دیکھا جارہا ہے کہ جولائی آتے ہی ڈینگو، چکن گنیا، ملیریا اور وائرل بخار کے معاملوں کی خبریں پورے ملک سے آنے لگتی ہیں۔ یہ سلسلہ لگ بھگ اکتوبر تک جاری رہتا ہے۔ اس سال بھی مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا قہر اس موسم میں برپا ہوا ہے۔ لیکن سرکاری نظام پوری طرح لاچار ہے۔ان بیماریوں سے لڑنے کیلئے صرف دہلی میں تینوں

مزید پڑھئے

مسلم حکمرانوں کی علم پروری کا ثبوت

بھارت میں مسلمانوں کی آمدورفت تحقیق کا ایک موضوع ہے مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ یہاں بسنے والے سبھی مذاہب کے لوگوں نے ایک دوسرے کے مذہب کو سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کی ہے۔انھوں نے ایک دوسرے کی مذہبی کتابوں کو پڑھا ہے ،ان کے تراجم کئے ہیں اور اشاعت کی ہے۔ محمود غزنوی کی فوج کے ساتھ یہاں آنے والے فلسفی ومورخ البیرونی نے ’’کتاب الہند‘‘ لکھ کربھارت کی تہذیب وتمدن اور یہاں کے علوم وفنون سے دنیا کو آگاہ کرنے کا پہلا کام کیا تھا۔ حالانکہ اسی دور میں بغداد کے عباسی

مزید پڑھئے

تین تصویریں اور آئینہ

یہ اس روایت کی خلاف ورزی تھی جس کی پاسداری امریکی صدر کے کسی بھی غیر ملکی دورے پر کی جاتی ہے ۔جب امریکی صدارتی مشیر نے اصرار کیا کہ امریکہ اپنے ملک کے صدر کے لئے خود ضابطے طے کرے گا تو چینی اہلکار نے بلند آواز میں جواب دیا کہ یہ ہمارا ملک ہے اور ہمارا ائر پورٹ ہے ۔یہ تنازعہ اس وقت اور بڑھ گیا جب ایک دوسرے چینی اہلکار نے صدر اوبامہ کی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس کو ان سے دور رکھنے کی کوشش کی رائس جو امریکی حکومت کی اعلیٰ ترین افسران میں سے ایک ہیں چینی اہلکاروں کی جانب سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 308 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا