English   /   Kannada   /   Nawayathi

بیت المقدس اور عرب حکمراں

اسی سرزمین کے متعلق پنے فرمایا کہ ’’جب فتنوں کا دور ہوگا تو وہاں ایمان کی روشنی باقی رہے گی ‘‘اور یہ کہ ’’میری امت میں سے ایک گروہ اس سرزمین ( فلسطین) میں غلبہ حق کے لیے برسرپیکاررہے گی یہاں تک کہ قیامت واقع ہوجائے گی اس اعتبار سے دیکھا جائے تو القدس کی سرزمین مسلسل توحید پرستوں کے لہو سے سیراب مقام کے متعلق یہ خبر سن رہے ہیں کہ غزہ پر سعودی عرب اور مصر مشترکہ طور پر حملہ کا ارادہ رکھتے ہیں جسے اسرائیل نے یوں بھی دور حاضر کے شعب ابی طالب میں تبدیل کرکے

مزید پڑھئے

ہاتھ نہیں، نظام میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے

سابق جج نے بجا طور پر یہ تاثر دیا کہ جمہوریت میں بہت ساری تبدیلیاں اسی وقت لائی جاسکتی ہیں جبکہ عوام اجتماعی طور پر اس کے لئے جد و جہد کریں۔ اچھی حکومت اور حسن انتظام چونکہ عوام کا بنیادی حق ہے، اس لئے اُس کے حق میں اجتماعی آواز اٹھانی جانی چاہئے۔ اجتماعی آواز کا اپنا منفرد وزن ہوتا ہے۔ چوکسی اور نگرانی کا عمل انفرادی نہ ہوکر، اجتماعی ہونا چاہئے۔ جسٹس ہیگڈے کا کہنا تھا کہ ہندوستان کا دوہرا ایگزیکٹیو سسٹم سیاسی حکمرانوں اور بیورو کریسی پر مشتمل ہے اور اِسے آزادانہ

مزید پڑھئے

کالی کٹ میں وزیراعظم کی باتیں

ورنہ ہمارے لیڈروں میں اتنی جرأت کہاں کہ عوام کی غلط رائے کے خلاف کسی درست موقف کا اظہار کریں۔ کیرلہ کے شہرکالی کٹ(اب کوژھی کوڈ) کی تقریر سے پوری دنیا میں یہ پیغام گیا ہے کہ اڑی حملہ سے مشتعل ہوکر جواباً کوئی فوجی کاروائی نہیں کی جائیگی بھلے ہی انہوں نے یہ بھی کہہ دیا ہو کہ فوج اپنا کام کریگی۔ اطمینان کی بات یہ ہے دو پڑوسی ممالک کے درمیان مسلح ٹکراؤ کا خطرہ فوری طور سے ٹل گیا ہے۔ پاکستان نے بھی یہ بات تسلیم کرلی ہے۔ رہی زبانی جنگ، بیشک اس سے بھی ماحول مکدرہوگا۔ ہند

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 307 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا