English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

میانمار میں انتخابات ملتوی : چوتھی مرتبہ ایمرجنسی میں توسیع

03؍ اگست 2023 : سرکاری ٹیلی وژن پر پیر کے روز ایک بیان میں فوج نے ملک میں جاری تشدد کا حوالہ دیتے ہوئے انتخابات کو ملتوی کردینے کا اعلان کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے،"آزادانہ او رمنصفانہ انتخابات کرانے اور بغیر کسی خوف کے ووٹ ڈالنے کے لیے ضروری حفاظتی انتظامات کی ضرورت ہے اس لیے ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کی گئی ہے۔" یہ اعلان جہاں ایک طرف یہ باور کرانے کی کوشش ہے کہ فوج انتخابات کے انعقاد میں کسی طرح کی طاقت کا استعمال نہیں کررہی وہیں دوسری طرف اس بات کا اعتراف بھی ہے

مزید پڑھئے

ایران میں شدید گرمی : دو دن لاک ڈاؤن کا اعلان

02؍ اگست 2023 : ہندوستان کے کئی علاقوں میں اس وقت شدید بارش نے تباہی کا منظر پیدا کر رکھا ہے، لیکن ایران کے عوام شدید گرمی سے پریشان ہیں۔ ایران میں گرمی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انتظامیہ نے دو دنوں کے لیے ’لاک ڈاؤن‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ صادر حکم میں دو دنوں کی سرکاری تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے پیش نظر بدھ اور جمعرات کو سبھی اسکول، بینک اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ سرکاری ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے سبب لوگوں کی صحت پر منفی اثر پڑ رہا

مزید پڑھئے

چین میں بارش سے زبردست تباہی کا منظر، شہر ژوژو میں بارش کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹا، کئی افراد ہلاک

بیجنگ:22؍ اگست 2023 :  چین نے سیلاب سے متاثرہ بیجنگ کے جنوب مغرب میں واقع سیلاب سے متاثرہ شہر ژوژو میں 6 لاکھ سے زائد رہائشیوں کی امداد کے لیے ہزاروں کی تعداد میں ریسکیو اہلکاروں کو روانہ کیا جہاں سمندری طوفان ڈکسوری کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ژوژو، چین کے صوبے ہیبی میں واقع ہے جس نے ایک دہائی سے زائد عرصے میں شمالی چین میں آنے والے طوفانوں میں سے بدترین طوفان کا سامنا کیا ہے جہاں اب تک کم از کم 20 افراد ہلاک ہوچکے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 9 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا