English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فرانس: اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد

پیرس: 28/اگست/2023(فکروخبر/ذرائع)فرانس میں اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیرتعلیم نے سرکاری اسکولوں میں عبایا، ڈھیلا ڈھالا لباس اور پوری آستینوں والے کپڑے پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا۔ فرانسیسی وزیرتعلیم گیبریل اطال نے مقامی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ عبایا پر پابندی لگانے کا مقصد یہ ہے کہ جب طالبہ کلاس روم میں جائیں تو ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ ان کا لباس دیکھ کر ان کے مذہب کی شناخت کی جائے۔ فرانس میں 2004 میں

مزید پڑھئے

تاجکستان : شدیدبارشوں کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک

28/اگست/2023(فکروخبر/ذرائع)تاجکستان میں شدیدبارشوں کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ وسط ایشیا میں واقع اس پہاڑی ملک میں آنے والی تازہ ترین قدرتی آفت ہے۔ ملک کی ہنگامی صورت حال کی وزارت کی خاتون ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ ہلاکتیں دارالحکومت دوشنبے کے جنوب اور مشرق میں واقع علاقوں میں ہوئی ہیں، جہاں اتوار کے روز طوفانی بارشوں کے نتیجے میں قریباً ایک درجن اضلاع میں مٹی کے تودے اور چٹانیں گری ہیں۔ تاجک صدر امام علی رحمانوف کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک

مزید پڑھئے

لیبی وزیرِ خارجہ کی اسرئیلی ہم منصب سے ملاقات پر عوام سراپا احتجاج

  28/اگست/2023(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کی خاتون وزیر خارجہ نجلاء المنقوش کی گذشتہ ہفتے اٹلی میں اسرائیلی وزیرخارجہ سے خفیہ ملاقات کی خبر سامنے آنے کے بعد لیبیا کے عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ گذشتہ روز المنقوش کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات کی خبر کے بعد ملک کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہو رہےہیں۔ مظاہرین نے اسرائیل کے ساتھ راہ رسم بڑھانے اور صہیونی غاصب ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے نجلاء المنقوش کی برطرفی کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 8 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا