English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

spain

اسپین میں کشتی اُلٹنے سے 35 افراد لاپتہ ، 24 کو بحفاظت نکالا گیا

میڈریڈ: 21؍ جون 2023 : اسپین کے کینیری جزیرے کی طرف جانے والی کشتی ڈوب گئی جس میں سے 24 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 1 بچے سمیت 35 تارکین وطن اب بھی لاپتہ ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیری جزیرے کی طرف جانے والی کشتی میں کُل 59 افراد سوار تھے۔ کشتی ڈوبنے پر 1 بچے سمیت 35 افراد ڈوب گئے ہیں تاہم مراکشی قیادت میں کیے گئے ریسکیو آپریشن میں 24 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ مہاجرین کے لیے قائم کی گئی این جی او ’واکنگ بارڈرز‘ نے حادثے کی اطلاع دی۔ اسپین کی میری ٹائم ریسکیو سروس کے

مزید پڑھئے

لندن کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کو ملی جھوٹ کی سزا : پارلیمنٹ میں داخلہ بند

لندن20؍ جون 2023 : جھوٹ بولنے پر سابق وزیر اعظم بورس جانسن کا پارلیمنٹ میں داخلہ بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کر دیے گئے ہیں، ان کا خصوصی پاس بھی منسوخ کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اراکینِ پارلیمنٹ نے بھی بورس جانسن سے متعلق ویلج کمیٹی رپورٹ پر مُہر لگا دی، پارٹی گیٹ رپورٹ کے حق میں 254 ارکان نے ووٹ دیا۔ صرف 7 ممبران پارلیمنٹ نے استحقاق کمیٹی کے نتائج کے خلاف ووٹ دیا، رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ بورس

مزید پڑھئے

یورپی یونین اگلے چار سالوں کے لیے یوکرین کو 55 بلین ڈالر امداد کی پیشکش کرے گی

20؍ جون 2023 : بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین یوکرین کو اگلے چار سالوں کے لیے 50 بلین یورو کا امدادی پیکج پیش کرے گی۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے اعلان کیا کہ امدادی پیکیج میں قرض اور گرانٹ دونوں شامل ہوں گے۔ قبل ازیں یورپی یونین کے ایک سینئر اہلکار نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ مجموعی طور پر 33 بلین یورو (36 بلین ڈالر) کی میکرو فنانشل امداد شامل ہے تاکہ کیف کے سرکاری خزانے کو بھرنے میں مدد ملے کیونکہ یہ روس کے خلاف لڑ رہا ہے۔ کیف کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 10 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا