English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

عالمی برادری کی جانب سے باب المندب کا تحفظ کر رہے ہیں‘عرب اتحاد

آبنائے باب المندب عالمی تجارتی راستہ ‘تیل کی عالمی سپلائی کا بحری روٹ ہے،ترجمان کی پریس کانفرنس صنعاء:04؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کیلئے سرگرم عرب عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ عرب اتحاد یمن کی باب المندب بندرگاہ اور جنوبی بحر الاحمر کے تحفظ کے لیے عالمی برادری کے نائب کے طور پر کام کر رہا ہے۔باب المندب کی حفاظت عالمی اورعلاقائی ذمہ داری ہے مگر اس کے باوجود عرب اتحاد عالمی برادری کی نیابت میں باب المندب کے تحفظ کے لیے کام کر رہا ہے۔ہفتہ کو

مزید پڑھئے

متحدہ امارات نے گولہ بارود کی فرانسیسی کمپنی خرید لی

دبئی:04؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات نے گولہ بارود تیار کرنیوالی فرانسیسی کمپنی کا معاہدہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی فرانس میں ایوان صنعت و تجارت نے فرانسیسی کمپنی مینورہن کے سودے کی منظوری دیدی۔جسے ایک امارات کی کمپنی نے خریدا ہے۔دوسری جانب فرانس کے وزیر اقتصاد نے اس معاملے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔فرانس کی یہ کمپنی پولیس کیلئے پستول سازی کیلئے دنیا بھر میں مشہور

مزید پڑھئے

سعودی عرب ،ایک مکان میں رہنے والے تمام افرادکا اندراج لازمی قرار

پراپرٹی ڈیلرمعاہدے کے فارم میں ایک مکان میں شریک کرایہ داروں کے نام شامل کرنے کا پابند ہوگا،وزارت محنت  ریاض :02؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)وزارت محنت و سماجی بہبود اور وزارت آباد کاری نے واضح کیا ہے کہ ایک مکان میں مقیم تمام کرایہ داروں کا اندراج ریئل اسٹیٹ ایجنسی کے نمائندے یا مالک مکان یا کرایہ دار کے ثالث کو کرنا ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ وضاحت ویب سائٹ پر کئے گئے اس سوال کے جواب میں دی گئی جس میں پوچھا گیا تھا کہ اگر ایک مکان میں ایک سے زیادہ کرایہ دار سکونت پذیر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 82 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا