English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

فلسطین پر حملےشدید کردیئے جائیں : اسرائیلی کابینہ

تل ابیب:06مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین  نیتن یاہو نے جارحیت اور وحشیانہ ذہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں پر مزید حملوں کا حکم دے دیا۔ خبر کے مطابق، اسرائیلی وزیراعظم نے کابینہ اجلاس کے دوران  غزہ میں تباہ کن حملے جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے غزہ کی پٹی کے گرد ٹینکوں، توپ خانے اور پیادہ فوج کی مزید نفری تعینات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسرائیلی حکام نے غزہ پٹی کے اطراف گزرگاہوں کو بھی بند کررکھا ہے جس کے باعث بھوک افلاس کے شکار فلسطینیوں تک

مزید پڑھئے

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی طے ہو گئی ہے : حکومت فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس:06مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)غزہ پٹی کے فلسطینی رہنماؤں نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔یہ بات اس معاہدے کے بارے میں معلومات رکھنے والے مصری حکام کے حوالے سے بتائی  گئی ہے۔  یہ فائر بندی دو روز تک جاری رہنے والے جارحانہ اقدامات کے بعد عمل میں آئی ہے۔ جس کے  دوران 24 فلسطینی    شہید    جبکہ اسرائیل میں چار  شہری  ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اس خبر پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا تاہم آج علی الصبح عمل میں آنے

مزید پڑھئے

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اسرائیلی دہشتگردی عروج پر مساجد ،اسکولوں کو بنایا نشانہ ۲۵ فلسطینی شہید

غزہ :06مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 25 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ہفتے اور اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ میں 295  فضائی حملے کیے اور320 سے زاید مقامات جن میں شہری تنصیبات، مکانات، مساجد اور اسکول شامل ہیں کو بمباری سے نشانہ بنایا گیا۔ مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے شہریوں کے مکانات، دفاتر اور فلسطینی مزاحمتی مراکز پر بم باری کی۔ ہفتے کے روز ایک شیر خوار اور حاملہ خاتون سمیت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 78 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا