English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں روزے داروں پر گولیاں برسادیں

غزہ:11مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کردی، مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے آئے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس کے باعث 6 روزے دار شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے باب العامود کے سامنے مسجداقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے آنے والے فلسطینیوں پر اندھا دھند گولیاں چلادیں جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ روزہ دار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ

مزید پڑھئے

مجوزہ امریکی امن منصوبے کی شرائط قابل قبول نہیں، فلسطینی وزیر خارجہ

نیویارک :11مئی 2019(فکروخبر/ذرائع) اسرائیلی بستیوں کی آباد کاری پر بحث کیلئے سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فلسطینی وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ مجوزہ امریکی امن منصوبے کی مسلط شرائط قابل قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی اراضی میں اسرائیلی بستیوں کی آباد کاری پر بحث کے لیے مختص سلامتی کونسل کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں فلسطینیوں اور امریکیوں کے درمیان مستقبل کے اس امن منصوبے کے حوالے سے متضاد موقف سامنے آئے، جو امریکا جون میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتا

مزید پڑھئے

ایرانی دھمکیوں کے پیش نظر امریکی بمبار طیارہ قطر پہنچ گیا

واشنگٹن:11مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے ایرانی دھمکیوں کے بعد اپنا بی-52 بمبار طیارہ قطر میں واقع اپنے فوجی کیمپ میں پہنچا دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ’وائٹ ہاؤس‘ کے حکم پر ایرانی دھمکیوں کے پیش نظر بمبار طیارہ قطر میں امریکی فوجی کیمپ میں پہنچادیا گیا ہے۔ طیارے ایک سے زائد ہیں تاہم طیاروں کی تعداد ظاہر نہیں کی گی۔ امریکی فضائیہ کی جانب سے جاری کی گئی تصویر میں ایک بی-52 ایچ اسٹریٹوفورٹریس طیارے کو العودید ایئر بیس پر اترتے ہوئے دکھایا گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 77 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا