English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام:اسد نواز فوج کے حملے جاری،متعدد شہری ہلاک

share with us

ادلب:04مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں بشارا لاسد انتظامیہ اور اس کے حمایتیوں کے "ادلیب کے غیر عسکری علاقے" کی سرحدوں  کے اندر واقع سول رہائشی علاقوں پر فضا اور زمین سے  بھاری بمباری  کا سلسلی جاری ہے تو کل شام کے حملوں میں 7 شہری جان بحق ہو گئے۔

مقامی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   علاقے کے مختلف دیہاتوں پر بھاری بمباری ہوئی۔

سول دفاعی تنظیم  کا کہنا ہے کہ کل شام  بیرل بم سے حملے کیے گئے جس سے موضع احسم  میں 5 ، ہما میں ایک جبکہ الا سحریہ گاؤں میں ایک شہری سمیت  7 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

شامی انسانی حقوق  کے نیٹ ورک نے ماہ اپریل کی رپورٹ میں واضح کیا گیا تھا کہ اسد انتظامیہ کے حملوں میں 127 جبکہ روسی فضائی حملوں میں 13 شہری ہلاک ہو ئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا