English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

share with us

بغداد:02مئی2019(فکروخبر/ذرائع)ترک فضائیہ  نے شمالی عراق میں  کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے  کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔

 ترک محکمہ دفاع نے ٹویٹر  پر اپنے بیان میں   بتایا کہ  یہ کاروائی شمالی عراق کے علاقوں  زاپ۔ قندیل اور آواشین –باسیان میں کی  ۔ ان کاروائیوں  میں   پی کےکے  کے اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور دیگر ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے بعد ترک طیارے بحفاظت اپنے اڈے پر واپس آ گئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا