English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کے ساتھ وزرا کے ناموں کا ہوا اعلان

کابل:07ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع) افغان طالبان نے عارضی حکومت تشکیل دیتے ہوئے وزرا اور کابینہ اراکین  کے ناموں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق سربراہ محمد احسن اخوند کو منتخب کیا گیا ہے۔ کابل میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے نئی حکومت کی تشکیل اور وزرا کے ناموں کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ نئی حکومت کےسربراہ محمد احسن اخوند ہوں گے جبکہ ملاعبد الغنی برادر کو معاون سرپرست ریاست اور وزرا  کا عہدہ دیا گیا ہے، اسی طرح مولوی محمد یعقوب مجاہد وزیردفاع، سراج

مزید پڑھئے

پنجشیز طالبان کے قبضہ میں

کابل: 06ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع)ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے وادی پنجشیر کے دارالخلافہ، گورنرہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹر سمیت پوری وادی کا کنٹرول حاصل کرلینے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے پوری وادی کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے جس کے بعد پورے افغانستان میں طالبان کی عمل داری قائم ہوگئی ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس میں پنجشیر میں عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے

مزید پڑھئے

پنجشیر: مقامی علما کے کہنے پر جنگ روکی ,احمد مسعود

پنجشیر:06ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع) افغانستان کے صوبے پنجشیر پر طالبان کے قبضے کے بعد قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انھوں نے مقامی علما کے کہنے پر جنگ روکی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک آڈیو بیان میں روس کے خلاف لڑنے والے افغان رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے کہا کہ پنجشیر میں مزاحمتی اتحاد نے مقامی علما کے کہنے پر جنگ روکی تھی، لیکن طالبان جنگجوؤں نے وعدے کی خلاف ورزی کی اور جنگ جاری رکھی۔ انھوں نے کہا کہ اتوار کو طالبان کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 7 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا