English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

طالبان کی اپنے عہدیداروں کو عدالت کے حکم کے بغیر سرعام سزائیں نہ دینے کی ہدایت

16اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اپنے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالت عالیہ کے احکامات کے بغیر سرعام سزائیں نہ دیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے بیان میں کہا کہ وزرا کی کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ سرعام کوئی سزا اس وقت تک نہیں دی جائے گی، ملزم کو نمایاں کرنے کی ضرورت نہیں ہے جب تک عدالت سرعام سزا کا حکم نہ دے۔   کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت کی جانب سے

مزید پڑھئے

طالبان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے : قطر وزیر خارجہ

دبئی:14اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور اس کے نئے طالبان حکمرانوں کو تنہا کرنا کوئی جواب یا دلیل نہیں بلکہ سابق باغیوں سے رابطہ کرنے سے اُن میں موجود اعتدال پسند آوازوں کو تقویت ملے گی۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے قطر میں ہونے والے سفارتی اجلاس کے دوران یہ بات کہی جہاں طالبان نے برسوں سے سیاسی دفتر قائم کر رکھا ہے۔ دنیا یہ دیکھ رہی ہے کہ دو دہائیوں کی شورش اور جنگ کے بعد

مزید پڑھئے

ایک اسلامی ملک جو تاریکی میں ڈوبنے لگا!

11اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)دنیا کے نقشے پر نمودار ہونے والا ایک اسلامی ملک میں بدترین معاشی اور توانائی بحران پیدا ہوگیا، جس کی وجہ سے پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان کو ان دنوں بدترین معاشی اور توانائی بحران کا سامنا ہے، اب سے کچھ دیر قبل ایندھن کی کمی کے باعث ملک کے آخری دو پاور اسٹیشن بھی بند ہوگئے جس کے بعد پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا۔ لبنانی حکومت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی بحالی میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔ وزارتِ توانائی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 6 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا