English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اسرائیل نے غزہ میں ایک بار پھر کی بمباری،سیز فائر کے بعد چوتھا حملہ

غزہ: 04جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے علاقے میں ایک بار پھر فضائی بمباری کی جس میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رات گئے اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ میں حماس کے دفاتر پر بمباری کی۔ غزہ میں سیز فائر کے باوجود اسرائیل جارحیت سے باز نہیں آرہا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس نے غزہ سے 4 آتش گیر غباروں سے حملہ کیا۔ یہ غبارے کھیتوں میں گرے جس سے فصلوں میں آگ لگ

مزید پڑھئے

صومالیہ میں انٹیلی جنس ادارے کے نزدیک خود کش حملہ، 10 افراد ہلاک

موغادیشو: 04جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)صومالیہ کے دارالحکومت میں چائے کے ہوٹل پر دو خود کش بمبار نے خود کو بارودی مواد سے اُڑا لیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں چائے کے ایک ہوٹل پر دو افراد داخل ہوئے جنہوں نے خود کش جیکٹس پہنی ہوئی تھیں، دونوں نے یکے بعد دیگرے خود کو دھماکے سے اُڑالیا۔ چائے کے ہوٹل پر جس وقت حملہ کیا گیا اُس وقت وہاں گاہکوں کا رش تھا اور زیادہ تر چائے پینے

مزید پڑھئے

طالبان نے امریکا کی 715 فوجی گاڑیوں سمیت بھاری اسلحے پر قبضہ : امریکی رپورٹ

کابل: 04جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)امریکی میگزین فوربز نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے صرف جون کے ماہ میں امریکی فوج کی جنگی گاڑیوں، اسلحہ اور گولہ بارود  اپنے قبضے میں لے لیا۔ امریکا کے معروف تجارتی میگزین فوربز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے گزشتہ ماہ جون میں 715 امریکی جنگی گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لے لیا اور سوشل میڈیا پر ان گاڑیوں کی ویڈیوز بھی شیئر کیں۔ طالبان نے امریکی فوجی گاڑیوں کو افغان سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں قبضہ کیا تھا جب کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 8 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا