English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ترکیہ: فلسطین کی حمایت میں تقریر کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ انتقال کرگئے

  انقرہ: 14/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)ترکیہ میں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف تقریر کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق رکن پارلیمنٹ حسن بٹمیز کا تعلق اپوزیشن سے تھا جو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر تقریر کر رہے تھے کہ اچانک زمین پر گر پڑے۔ 54 سالہ حسن بٹمیز کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن تب تک وہ انتقال کر چکے تھے۔ وہ سینٹر فار اسلامک یونین ریسرچ کے چیئرمین تھے۔ انہوں نے سوگواران میں اہلیہ

مزید پڑھئے

اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ ہیک، یہ پیغام ہوا جاری!

14/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی حامی گروپ نے اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ ہیک کر لی ہے، جبکہ ہیکرز نے پیغام دیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی ناانصافی آپ کو صرف دہشت گردی، قتل اور جنگ کے ذریعے نقصان پہنچائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق ہیکرز نے کہا ہے کہ یہ نقصان زمینی، ہوائی یا الیکٹرانک طور پر ہو گا، جبکہ ہیکرز گروپ کی جانب سے فلسطین کی آزادی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بھی ویب سائٹ ہیک ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ حملہ کرنے والے گروہ یا فرد نے

مزید پڑھئے

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو کیا خبردار! نتن یاہو سننے کے لیے نہیں ہے تیار!

 واشنگٹن:14/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ غزہ کے شہریوں پر بلا امتیاز بمباری سے اسرائیل اپنی عالمی حمایت کھو رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو امریکا اور یورپی یونین کی حمایت حاصل ہے لیکن غزہ میں بچوں، خواتین اور نہتے شہریوں پر مسلسل بمباری سے وہ اپنی بین الااقوامی حمایت کھو رہا ہے۔ انتخابی مہم کے لیے فنڈز جمع کرنے کی ایک تقریب سے خطاب میں جو بائیڈن نے اسرائیل کے اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 5 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا