English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا

12/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)کینیڈا میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب ٹیک آف کرنے سے قبل ایک مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا۔ بین الاقوامی رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایئر کینیڈا کی فلائٹ روانگی کے لئے بالکل تیار تھی کہ ایک مسافر اچانک طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا اور 20 فٹ نیچے زمین پر گر پڑا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چھلانگ لگانے والے مسافر کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ہے، تاہم بتایا گیا ہے کہ طیارے میں داخل ہوتے وقت وہ بالکل صحیح حالت میں تھا۔ بین

مزید پڑھئے

امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب

نیویارک: 12/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور برطانوی  بمباری سے یمن کا دارالحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یمنی حوثیوں نے جوابی کارروائی میں میزائل فائر کیے۔ حملوں کے بعد روس نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ امریکا اور برطانیہ کے لڑاکا طیاروں، بحری جہازوں اور آبدوزوں نے یمن کے دارالحکومت صنعا، ساحلی شہر حدیدہ

مزید پڑھئے

غزہ: پناہ  گزین بھوک مٹانے کے لیے درختوں کے  پتے کھانے پر مجبور

12/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)رفح شہر جو خیموں کی بستیوں میں تبدیل ہو گیا ہے وہاں دل دکھانے والے واقعات ریکارڈ پر آ رہے ہیں۔ فلسطینی پناہ  گزین بھوک مٹانے کے لیے درختوں کے  پتے کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔  سبق ویب سائٹ کے مطابق رفح سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بہت سارے فلسطینی خیموں کے بغیر کھلے آسمان تلے ڈیرے ڈالنے پر مجبور ہیں۔ شدید سردی اور بارش سے بچاؤ کے لیے بھی ان کے پاس کچھ نہیں ہے۔ تقریباً 100 دن سے جاری جنگ نے ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا