English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے پر پولیس فائرنگ سے مزید 5 افراد ہلاک

ینگون: 27مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے مظاہرے پر پولیس کی براہ راست فائرنگ سے مزید 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ینگون میں مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین پہلے سے گرفتار ساتھیوں سے یک جہتی کے لیے تھانے پہنچے تھے۔ پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ فوجی بغاوت کے خلاف قائم سیاسی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ میں حمل ضائع ہونے پر والدین کے لیے تعطیلات کا بل منظور

ویلنگٹن: 27مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے حمل ضائع ہونے یا ماں کے پیٹ میں بچے کی موت پر والدین کو تین دن کی چھٹیاں دینے کا بل منظور کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں حمل ضائع ہونے کی صورت میں والدین کو ملازمت سے 3 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے پارلیمنٹ کی رکن اسمبلی جینی اینڈرسن نے بل پیش کیا جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ جینی اینڈرسن کی جانب سے پیش کیئے گئے ’بریومنٹ بل‘ کی پارلیمنٹ سے

مزید پڑھئے

چین نے برطانوی ارکان اسمبلی اور اداروں پر پابندی عائد کردی

بیجنگ: 27مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)چین نے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر آواز اُٹھانے والے برطانوی پارلیمنٹ کے 5 ارکان سمیت 9 افراد اور 4 اداروں پر پابندی عائد کردی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی جانب سے سنکیانگ میں یغور مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھنے میں ملوث چینی حکام پر پابندی عائد کرنے کے جواب میں چین نے برطانیہ کے ارکان اسمبلی اور اداروں پر سفری و تجارتی پابندیاں عائد کردیں۔ چین کی جانب سے برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ ٹوم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 49 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا