English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا میں کیپٹل ہل پر دوبارہ حملے کا خدشہ، پولیس چیف کا انتباہ

واشنگٹن :28 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) امریکا کے کیپٹل ہل پر دوبارہ حملے کے خدشے پر پولیس چیف نے انتباہ جاری کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2020 کے صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد حامیوں نے کیپٹل ہل پر حملہ کردیا تھا، جس کے باعث صدر بائیڈن کی حلف کےلیے امریکی نیشنل گارڈز کو طلب کیا گیا تھا۔ اب ایک مرتبہ پھر امریکا کے کیپٹل ہل پر حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس پر پولیس چیفف نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بائیڈن کے

مزید پڑھئے

دنیا کا وہ علاقہ جہاں ہر گھر میں طیارہ پارک کرنے کی جگہ موجود ہے

27 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)دنیا بھر میں بعض اوقات منفرد قسم کے چھوٹے چھوٹے رہائشی علاقے قائم کیے جاتے ہیں جن میں کوئی نہ کوئی انفرادیت ہوتی ہے، آج ہم آپ کو ایسے ہی ایک منفرد رہائشی علاقے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ جنگ عظیم دوئم کے بعد دنیا بھر میں مضافاتی علاقوں میں رہائش کا رجحان بڑھ گیا تھا تاکہ جنگ کی تباہ کاریوں سے ہونے والے ذہنی تناؤ سے نجات حاصل کی جاسکے اور ذہنی صحت کو بہتر کیا جاسکے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بھی ایسے ہی ایک مضافاتی علاقے میں فلائی

مزید پڑھئے

کرونا وائرس ویکسین :اب گولی اور اسپرے کے ذریعے استعمال پر غور

27 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کرونا وائرس ویکسین کے بارے میں غور کیا جارہا ہے کہ اسے گولی اور اسپرے کے ذریعے استعمال کروایا جائے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کی کرونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے سائنسدان انجیکشن کے بجائے گولی اور اسپرے کے استعمال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ویکسین تیار کرنے والی ٹیم کی سربراہ سارہ گلبرٹ نے برطانوی پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ انجیکشن کے بجائے گولی اور ناک کا اسپرے بنانے کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 50 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا