:اور ہر طرح کے
خرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ پڑھیے یہ رپو ... چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، نظام ... ملائیشیا : دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ، ویڈیو ... تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ،عمارتی ... ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز می ... ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عم ... ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین ... وزیراعظم مودی کا مسلمانوں سے متعلق بیان : ۲ہزار سے ...

ابو ظہبی: 18/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پاؤر پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابو ظہبی میں قائم ہونے والے البرکہ پاؤر پلانٹ کے چار ری ایکٹر ہوں گے اور اس سے 56ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی۔ پلانٹ کورین الیکٹرک پاؤر کارپوریشن(KEPCO) کے اشتراک سے بنایا گیا ہے۔
امارات کی فیڈرل اتھارٹی فور نیوکیلیئر ریگولیشن کے نائب چیئرمین حماد الکعبی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پلانٹ چلانے کے لیے نواہ انرجی کمپنی کو 60سال کا لائسنس جاری کیا گیا ہے۔
اس پلانٹ کا آغاز 2017میں ہونا تھا تاہم اس میں کئی بار تاخیر ہوئی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے وضاحت کی جاچکی ہے کہ جوہری پاؤر پلانٹ شفاف، محفوظ اور صرف سویلین استعمال کے لیے ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |