English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی شہریوں کے نام پر اپنا کاروبار کرنے والے غیرملکیوں کے ساتھ کیا ہوا؟

ریاض :04 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) سعودی حکومت نے مقامی افراد کے نام پر کاروبار کرنے والے افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے، مذکورہ افراد کے قبضے سے نامعلوم ذرائع سے حاصل ہونے والی بھاری رقم بھی برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی پولیس وزارت تجارت، محکمہ ٹریفک، محکمہ صحت، وزارت محنت اور ریاض گورنریٹ کے نمائندوں پر مشتمل مشترکہ کمیٹی نے مختلف بازاروں میں چھاپے مارے، کارروائی کے دوران 56دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان پر الزام ہے کہ وہ سعودیوں کے نام

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں فلسطینی رہ نمائوں کے خلاف 8 مارچ سے مقدمہ کا آغاز

الریاض:04 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ سعودی حکام کی طرف سے انہیں با ضابطہ طورپر مطلع کیا گیا ہے کہ ان کے گرفتار اقارب کے خلاف 8 مارچ سے باقاعدہ مقدمہ چلایا جائے گا۔ سعودی عرب میں کئی ماہ سے زیرحراست فلسطینیوں کا فلسطینی مزاحمتی تحریک کی حمایت کی پاداش میں تین مارچ 2020ء سے حماس کے سعودی عرب میں سابق مندوب 82 سالہ محمد صالح الخضری اور ان کے صاحب زادے انجینیر ھانی الخضری کے خلاف باقاعدہ مقدمہ کی کارروائی کا آغاز کیا جا رہا

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران شیر خوار بچہ ہلاک

ریاض:یکم مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران ڈیڑھ ماہ کے شیر خوار بچے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوا اور طبی امداد ملنے سے قبل ہی بچے نے ماں کی گود میں دم توڑ دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق الاحساء کے شہزادہ عبداللہ بن جلوی اسٹیڈیم میں دو مقامی ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا کہ اسٹیڈیم میں موجود ایک جوڑے نے اپنے شیر خوار بچے کی طبیعت بگڑنے پر طبی امدد طلب کی تاہم جب تک طبی عملہ بچے تک پہنچتا، بچے نے ماں کی گود میں دم توڑ دیا۔ سعودی وزرات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 41 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا