English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مدارس اسلامیہ کے طلباء کے لیے سنہرا موقع

لہذا اس زبان کو ہمیں پوری محنت اورشوق سے سیکھنا چاہیے اور مقررہ وقت میں اس میں مہارت حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیے۔ علی پبلک اسکول کے استاد مولانا عبدالنور فکردے ندوی نے کہا کہ دعوتی جذبہ کے ساتھ اس زبان کو سیکھنے پر اللہ کم صلاحیت کے باوجود آپ سے دین کا کام لے گا۔ بیرونِ ملک اپنی خدمات انجام دے چکے انگریزی کے تجربہ کار استاد جناب حبیب قمر صاحب نے اپنے تجربات بیان کرتے ہوئے کہا کہ مدارس کے طلباء اسکولوں کے طلباء کے مقابلہ میں ہمیشہ آگے رہتے ہیں ،وہ ذرا سی توجہ اور محنت

مزید پڑھئے

بھٹکل میں تروایح کے روح پرور مناظر

تراویح میں سب سے بڑی تعداد شہر کے بیچوں بیچ واقع عالیشان وخوبصورت مسجد ’’ مسجدِ تنظیم‘‘(ملیہ) نوائط کالونی میں دیکھی گئی ، اس کے ساتھ ساتھ جامع مسجد بھٹکل ، خلیفہ جامع مسجد بھٹکل، مسجد سلطانی ، مسجد ابوبکر صدیق ، مسجد حمزہ ، مدینہ جمعہ مسجد ، مسجد نور ، مسجد صدیقی ، مسجد ھدیٰ،جامع مسجد تینگن گنڈی وغیرہ میں بھی بڑی تعداد نمازِ تروایح کا اہتمام کرتی نظر آئی ۔اس کے ساتھ ساتھ دن بھر روزے دار مسجدوں میں قرآن کریم کی تلاوت اور نوافل کا اہتمام کرتے دیکھے گئے ،

مزید پڑھئے

گا نجہ خریدو فروخت کر نے والے دو طالب علم پو لیس حرا ست میں

جس کی بنا پر پو لیس نے ان کا تعاقب کر تے ہو ئے آئی ٹی پارک کے قریب ان کو گرفتار کر لیا ،پو لیس ڈپٹی کمشنر کے بیان کے مطا بق ملزمان کے پاس سے گا نجہ کے دس پا کٹ بازیافت ہو ئے جن کی قیمت تقریبا 61500 بتا ئی جا رہی ہے ،واضح رہے کہ اس معا ملہ میں ملوث مزید دو افراد فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ہیں ،جن کی تلاش جا ری ہے ،گرفتار شدہ ملزمان کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 376 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا