English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مودی حکومت کی معاشی پالیسی سبرامنیم سوامی نے کی کھل کر تنقید

نئی دہلی :29/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ملک کی معیشت کے کمزور ہونےکو لیکر اپوزیشن کے رہنما تو کئی بار حکومت کو تنقید کا نشانہ بناچکے ہیں،مگر اب بی جے پی کے رہنما اور ماہر معاشیات سبرامنیم سوامی نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کی۔ ممبئی میں منعقد ہوئے ایک اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'حکومت صحیح معاشی پالیسیز کو نہیں اپنارہی ہے جس کی وجہ ملک کی معیشت پر اس کا منفی اثر پڑ رہا ہے'۔ سوامی نے کہا کہ 'وزیراعظم مودی نے ،میک ان انڈیا، جیسا بڑا پروگرام

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے والے ترکی کے خلاف کیا کرنا چاہتے ہیں مودی ؟؟

نئ دہلی :29/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)امریکہ میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں شرکت کرنے کیلئے گئے وزیر اعظم مودی نے جمعہ کو سائپریس کے صدر نکوس اناستاسیادیس کے ساتھ ملاقات کی ۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم مودی نے ارمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشنیان کے ساتھ بھی دوطرفہ بات چیت کی ۔ ان دونوں لیڈروں سے ملنے کے پیچھے کئی اہم وجوہات ہیں ۔ کہا جارہا ہے کہ وزیر اعظم مودی ان دونوں لیڈروں سے مل کر ترکی کو سفارتی سطح پر جواب دینے کی تیاری کررہے ہیں ۔ آپ کو بتادیں کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی

مزید پڑھئے

بابری مسجد مقدمہ اپنے آخری مراحل میں ، ہندو تنظیموں کی تیاری زوروں پر

نئی دہلی:29/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)بابری مسجد-رام جنم بھومی تنازعہ معاملہ میں سپریم کورٹ عنقریب فیصلہ سنانے والا ہے۔ ایسے حالات میں برسر اقتدار بی جے پی نے چل رہی سماعت پر قریب سے نظر رکھنے کے لئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے۔ یہ ٹیم عدالت میں چل رہی سماعت کا خلاصہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے سامنے پیش کرتی ہے تاکہ وہ بابری مسجد معاملہ کی آگے کی حکمت عملی طے کر سکے۔ طے کی گئی حکمت عملی بی جے پی ترجمان کو ٹی وی پر بحث کے دوران معاملہ پر توجہ مرکوز کرنے والے نکات کو تیار کرنے میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 331 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا