English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مودی پر کانگریس نے چلائے طنز کے تیز ،کہابڑھتی بے روزگاری مہنگائی اور کسادبازاری کے درمیان کہاں سب کچھ ٹھیک

نئی دہلی:25/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت مہنگائی کو قابو میں کرنے، بے روزگار میں کمی کرنے اور لوگوں میں سلامتی کا احساس پیدا کرنے میں ناکام رہی ہے اور ایسے میں ’’سب کچھ ٹھیک‘ کیسے ہوسکتا ہے۔ کانگریس ترجمان شرمسٹھا مکھرجی نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں کی کانفرنس میں کہا کہ یہ تعجب کی بات ہے کہ مہنگائی نے ملک کے شہریوں کی کمر توڑ دی ہے اور بے روزگاری 45 سال کی سب سے اعلی سطح پر ہے۔ خواتین غیر محفوظ محسوس کررہی ہیں اور

مزید پڑھئے

یوپی پولس کا اندھا قانون: چنمیانند پر استحصال کا لگانے والی طالبہ ہی گرفتار

شاہجہاں:25/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)شاہجہاں پور کیس میں سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر سوامی چنمیانند پر جنسی استحصال کا الزام عائد کرنے والی لاء کی طالبہ کو رنگداری کے معاملے میں مقامی عدالت نے 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ اس سے قبل مبینہ طور پر عصمت دری کی شکار طالبہ کو ایس آئی ٹی نے بدھ کی صبح تقریباً 8 بجے شاہجہاں پور سے گرفتار کیا تھا۔ طالبہ کے والد نے اس گرفتاری کی خبر میڈیا کو دی۔ گرفتاری کے بعد ایس آئی ٹی نے طالبہ کا میڈیکل چیک اَپ کرایا اور پھر عدالت

مزید پڑھئے

مودی کو پھانسی لگانا چاہتے تھے چدمبرم : یوگ گرو بابارام دیو کا متنازع بیان

نئی دہلی :25/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)یوگا کے نام پر سیاست اور کاروبار کرنے والے رام دیو نے ایک بے بنیاد اور عجیب وغریب بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کانگریس کی سینئر رہنما سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نہیں چاہتے تھے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ زندہ رہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی چدمبرم نے سازش کے تحت امت شاہ کو جیل بھجوایا تھا، وہ یہیں نہیں رکے بلکہ انہوں نے ایک انتہائی بیہودہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ چدامبرم نریندر مودی کو پھانسی لگوانا چاہتے تھے۔ یہ بے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 330 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا