English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

افغانستان کے منجمد اثاثے پر امریکا نے دیا فیصلہ

13/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکا کی حکومت افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد اکاؤنٹ سے 7 ارب ڈالر افغان عوام پر جبکہ باقی رقم دہشت گردی سے متاثرہ افراد پر خرچ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جو عدالتی فیصلے سے جڑا ہوا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کرلیا ہے اور افغانستان میں معاشی بحران کے خدشات سے نمٹنے کے لیے قومی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ امریکی صدر نے فیصلہ جسٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے منصوبہ فیڈرل جج کے سامنے رکھنے سے

مزید پڑھئے

آہ ! صہیونی پولس نےمزید تین فلسطینی شہید کر دئے

نابلس:08فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی اہلکاروں نے ایک اور آپریشن کی آڑ میں 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق چند دنوں قبل اسرائیلی اہلکاروں اور شہریوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔ اسرائیلی دفاعی حکام نے بتایا کہ مغربی کنارے میں مارے جانے والے تینوں فلسطینی فائرنگ کے واقعے میں ملوث تھے۔ اسرائیل کی شن بیت سیکورٹی سروس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ نابلس میں دہشتگردوں کا ایک سیل پایا گیا جہاں سے وہ

مزید پڑھئے

بائیڈن انتظامیہ نے 33 چینی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں

:08فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)بائیڈن انتظامیہ ان 33 چینی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر رہی ہے جن کے قانونی ہونے کی تصدیق نہیں کی جاسکی، ان کمپنیوں پر امریکی برآمد کنندگان سے کھیپ وصول کرنے کی اجازت پر نئی پابندیاں عائد ہوں گی۔ غیرملکی میڈیا میں  شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نئی پابندیوں کے تحت ان کمپنیوں کے ساتھ کاروبار کی خواہش مند امریکی کمپنیوں سے اضافی مستعدی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ امریکی محکمہ تجارت نے کہا کہ وہ کمپنیوں کو ’اَن ویریفائڈ لسٹ‘

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 31 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا