English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوگی کی ’بہادر‘ پولیس کا کارنامہ، خاتون مظاہرین سے کمبل اور کھانے پینے کا سامان چھینا

لکھنو 19/ جنوری2020(فکروخبر /ذرائع) اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں گھنٹہ گھر کے نزدیک خواتین کی جانب سے شاہین باغ کی طرز پر سی اے اے، این آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ یہ احتجاج جمعہ کے روز سے لگاتار جاری ہے۔ دریں اثنا، اطلاع موصول ہوئی ہے کہ پولیس نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی ہے۔ اتوار کی صبح گھنٹہ گھر پر اس وقت افراتفری کا ماحول نظر آیا ملا جب پولیس نے احتجاج کرنے والی خواتین سے کھانے پینے کی اشیاء سمیت کمبل ضبط کر لئے۔ اس دوران پولیس اور مظاہرین خواتین کے مابین

مزید پڑھئے

جامع مسجد کی سیڑھیوں پر سی اے اے مخالف احتجاج میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کی شرکت 

نئی دہلی 19/ جنوری2020(فکروخبر /ذرائع)  لنچنگ (ہجومی تشدد) کے خلاف سب سے مؤثر تحریک چلانے والی سماجی تنظیم ’ناٹ ان مائی نیم (میرے نام پر نہیں )‘ نے دہلی کی جامع مسجد کی سیڑھیوں پر مرکزی حکومت کے سماج کو بانٹنے والا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا، جس میں تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ تنظیم کی سرکردہ شخصیت میں سے ایک راہل نے 18 جنوری کی اہمیت پر روشنی ڈالی جس کی مناسبت سے کل کا احتجاج منعقد کیا گیا تھا۔ راہل نے

مزید پڑھئے

مفسرقرآن، مولانابرہان الدین سنبھلیؒ، نسلوں کے مربی ومعمار تھے :  مولانامحمدفرمان ندوی

لکھنؤ /18/ جنوری 2020(فکروخبر / پریس ریلیز) استاذ الاساتذہ، مولانابرہان الدین سنبھلی(مؤقراستاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء) کے انتقال پر گولڈن فیوچر ایجوکیشن اینڈ ویلفئر سوسائٹی کے تحت مدرسہ ریاض الجنہ (برولیا،ڈالی، گنج، لکھنؤ)میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد محمدانس کی تلاوت کلام پاک سے ہوا، مولاناؒ کے لئے بلندئی درجات کی دعا، اور ایصال ثواب کیاگیا۔      ڈاکٹرمولانامحمدفرمان ندوی(استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء) نے کہا کہ مولاناؒ مقبول استاذ،پسنددیدہ واعظ،اور اچھے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 298 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا