English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جے این یو تشدد : فرینڈز آف آر ایس ایس کے اراکین کے موبائیل ضبط کئے جائیں : دہلی ہائی کورٹ

:14جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)دہلی ہائی کورٹ نے جے این یو انتطامیہ کو ان تمام فوٹیج کو حوالے کرنے کے لیے کہا ہے جس میں پانچ جنوری کو کیمپس میں ہوئے تشدد کے واقعات قید ہیں۔ ساتھ ہی عدالت نے انتظامیہ سے یہ بھی کہا کہ تشدد سے متعلق سبھی ثبوت کو پولیس کے حوالے کیے جائیں۔ عدالت نے دہلی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ وہاٹس ایپ گروپ 'فرینڈز آف آر ایس ایس' اور 'یونیٹی اگینسٹ لیفٹ' کے اراکین کے موبائل فونز فوری طور پر ضبط کریں۔ سماعت کے دوران دہلی پولیس نے کہا کہ جے این یو کی

مزید پڑھئے

خوردہ مہنگائی کی شرح میں زبردست اضافہ ، عوام کو راحت دینے کے بجائے سی اے اے مہم میں مصروف حکومت

نئی دہلی:14جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع) سبزیوں اور دالوں کی آسمان چھوتی قیمتوں کے درمیان دسمبر 2019 میں خردہ مہنگائی کی شرح ساڑھے پانچ سال کی اعلیٰ سطح 7.35 فیصد پر پہنچ گئی جبکہ اشیائے خوردنی کی شرحِ مہنگائی 6 سال سے زیادہ کے اعلیٰ ترین سطح 14.2 فیصد پر رہی۔ مجموعی خردہ مہنگائی کی شرح مسلسل پانچویں ماہ بڑھی ہے۔ گذشتہ دسمبر میں اس کی سطح جولائی 2014 کے بعد سے سب سے زیادہ تھی۔ کھانے پینے کی چیزوں کی شرحِ مہنگائی مسلسل 10 ویں ماہ بڑھی ہے جبکہ فروری 2019 میں یہ منفی تھی۔ یہ نومبر 2013 کے بعد

مزید پڑھئے

جامعہ پولس تشدد معاملہ اب تک نہیں ہوئی کارروائی ،وی سی نجمہ اختر کےرویہ سے طلبا ناراض ،کہا نہیں ہے وی سی پر اعتماد

:14جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن انہیں اب تک کامیابی نہیں مل سکی۔ گزشتہ پندرہ دسمبر کو دہلی پولیس کے اہلکار جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں داخل ہو گئے تھے اور انہوں نے لائبریری میں پڑھنے والے طلبہ پر اندھا دھند لاٹھیاں برسائیں، انہیں بری طرح زدوکوب کیا، کھڑکیاں اورکتابوں کے شیلف توڑ ڈالے اور آنسو گیس کے شیل بھی برسائے۔ اس واقعے میں درجنوں طلبا اور طالبات زخمی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 297 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا