English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایس آئی ٹی نے جے این یو تشدد معاملہ میں ۳۷ لوگوں کی پہچان کی

share with us

دہلی:11جنوری 2020(فکروخبر/جے این یو میں طلبا پر ہوئے حملے کی دہلی پولس کی کرائم برانچ جانچ کر رہی ہے۔ خبر رساں ادارہ اے این آئی نے دہلی پولس کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایس آئی ٹی نے 37 لوگوں کی پہچان کی ہے۔ یہ لوگ اسی وہاٹس ایپ گروپ سے جڑے ہیں جس پر حملے کی سازش تیار کی گئی تھی۔ گروپ میں 60 رکن تھے۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا