English   /   Kannada   /   Nawayathi

انڈیا ٹوڈے کے اسٹنگ آپریشن میں اے بی وی پی کارکن نے قبولی حملہ کی بات

share with us

نئی دہلی:11جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)جے این یو میں 5جنوری شام نقاب پوش حملہ وروں نے کہرام مچا دیا تھا ان میں سے کچھ حملہ وروں کی پہچان پولیس نے بھی کی ہے اور ان کا خلاصہ کیا اس تعلق سے انڈیا ٹوڈے کے اسٹنگ آپریشن کرکے پہچان کی ان میں سے ہیلمیٹ پہنے اکچھت اوستھی نامی جو اپنے آ پ اے بی وی پی کا کارکن بتا رہا ہے اس کے ساتھ روھیت شاہ نامی بھی اپنے آپ کو اے بی وی پی کا کارکن بتایا اس آپریشن میں اکچھت نے ویڈیو دکھاتے ہوئے اپنی پہچان بتائی ہے کہ وہ میں ہی ہوں اور ان سے جب پوچھا گیا کہ آپ نے کس کو مارا تو انہوںنے بتایا کہ ایک داڑھی والا کشمیری لگ رہا تھا اسے ہی مارا اور بھی کچھ لوگ تھے میرے ہاتھ میں ڈندا تھا اور میںنے ہی یہ سب پلان کیا تھا میں نے یہ سب جلدی میں پلان کیا میرے ایک دوست ہیں دی یو کے اے بی وی پی پارٹی کے منتری ہیں کل 40 لوگ تھے 20باہر اور20 جے این یو کے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا