English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جے این یو کے اکثر وارڈنز کا تعلق آر ایس ایس اور اے بی وی پی سے !

آر ایس ایس کی طلبہ تنظیم اکھل بھارتیہ ودھیارتی پریشد (اے بی وی پی)کے غنڈوں نے 5جنوری کوجے این یو کے سابرمتی ہاسٹل(مخلوط) میں مبینہ طورپر طلبہ پرقاتلانہ حملہ کیا،جس کے بعدچوطرفہ تحقیقات کاسلسلہ چل پڑاہے۔ ایک نئے تجزیاتی تحقیقات میں پتہ چلاہے کہ جے این یو جو اپنے پرامن ماحول کے لئے معروف تھا، اچانک تشدد کا نشانہ کیسے بننے لگا؟کہیں اس کاتعلق رہائش اوراس کے انتظامات سے تونہیں؟اس سوال پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے تحقیق کی تو پتہ چلاکہ جے این یو کے 18 ہاسٹلوں میں زیادہ

مزید پڑھئے

سی اے اے مخالف مظاہرے ، اب وزیراعظم مودی کو ایک ماہ میں دوسری مرتبہ آسام کا دورہ کرنا پڑا رد

:09جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بعد پی ایم نریندر مودی نے بھی آسام کا اپنا مقررہ دورہ رد کر دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پی ایم نریندر مودی 10 جنوری کو گواہاٹی میں ’کھیلو انڈیا‘ تقریب کے افتتاح میں شامل ہونے نہیں جائیں گے۔ خبروں کے مطابق وقت کی کمی کے سبب وزیر اعظم کا یہ دورہ رد کیا گیا ہے۔ بی جے پی کے ایک لیڈر نے اس بارے میں صفائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کی کمی کی وجہ سے پی ایم مودی ’کھیلو انڈیا‘ تقریب کے افتتاح کے لیے آسام نہیں جا

مزید پڑھئے

آر ایس ایس کے گڑھ ناگپور میں بی جے پی کو شکست ، کانگریس این سی پی نے جھنڈے گاڑے

:09جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر میں بی جے پی کے ہاتھوں سے حکومت تو چلی ہی گئی، اب ناگپور ضلع پریشد الیکشن کے برآمد نتائج میں بھی اس کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔ کانگریس-این سی پی اتحاد نے بدھ کے روز برآمد ناگپور ضلع پریشد الیکشن میں 58 میں سے 41 سیٹوں پر قبضہ کر بی جے پی کو حیران و ششدر کر کے رکھ دیا ہے۔ ناگپور ضلع پریشد پر قابض بی جے پی کے لیے یہ خسارہ بہت بڑا قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس الیکشن میں پارٹی کے کئی قلعے کو کانگریس-این سی پی منہدم کر کے رکھ دیا۔ ناگپور اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 296 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا