English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جاپان نے روس پر پابندیوں میں مزید اضافہ کردیا

29/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)جاپان نے، 24 فروری کو یوکرین کے خلاف جنگ شروع کرنے کی وجہ سے روس کے لئے لگژری گاڑیوں کی برآمد ممنوع کر دی ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو وسیع کر دیا ہے۔ پابندیوں کے تازہ قواعد کی رُو سے روس کو لگژری گاڑیوں، جواہرات اور فنّی نمونوں جیسی پُر آسائش مصنوعات کی برآمد نہیں کی جائے گی۔ پابندیاں 5 اپریل سے نافذ العمل ہو جائیں گی۔ جاپان کے وزیر برائے اقتصادیات، تجارت اور صنعت ہاگوئیدا کوئچی نے موضوع سے متعلق

مزید پڑھئے

ہنگری میں یوکرینیوں کا استقبال لیکن افغانیوں کو ٹاٹا بائی بائی

28/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)جب روس نے جنگ کا آغاز کیا تو ہنگری نے یوکرین سے نقل مکانی کرنے والے ہزاروں پناہ گزینوں کے لیے اپنی سرحدیں کھول دیں جبکہ سربیا کے میدان میں دیگر پناہ گزینوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق ہنگری میں تین سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد حسیب قاری زادہ نے گزشتہ اگست میں اپنے آبائی وطن افغانستان میں افراتفری کے بعد وہاں پناہ کی درخواست کی تھی تاہم ہنگری کے حکام نے قاری زادہ کو چھ ماہ قبل سرحد پر ہمسایہ ملک

مزید پڑھئے

جنگ کا پہلا مرحلہ ختم ہوگیا، اب توجہ مشرقی یوکرین پر ہے: روس

  26/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)روس کے ایک اعلیٰ فوجی عہدے دار نے یوکرین میں ماسکو کی فوجی حکمت عملی کے حوالے سے عوامی سطح پر تفصیلی تبصرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ روس کا ’پہلے مرحلے کا‘ فوجی منصوبہ مکمل ہو گیا ہے اور اب ان کی تمام تر توجہ مشرقی یوکرین پر مبذول ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق روس کے جنرل سٹاف کے فرسٹ ڈپٹی چیف کرنل جنرل سرگئی روڈسکوئے نے جمعہ کو بریفنگ میں کہا کہ ’عمومی طور پر آپریشن کے پہلے مرحلے کے اہم ٹاسک مکمل ہو چکے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 26 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا