English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کویت میں گرد وغبار کے طوفان کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر

17/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)کویت میں گرد وغبار کے طوفان کے باعث کویت کی تینوں بندرگاہوں پر میری ٹائم آپریشنز معطل کردیے گئے۔ کویت انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمد ورفت بھی عارضی طور پر معطل رہی۔ کویتی خبررساں ادارے کونا کے مطابق کویتی فضائی امور کے ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل عماد الجلوی نے بتایا کہ’ خراب موسم کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ نیا شیڈول صورتحال بہتر ہونے پر جاری کیا جائے گا‘۔ عماد الجلوی نے کہا کہ ’کویت اس وقت گردوغبار کے طوفان کی

مزید پڑھئے

تین سالہ بچی کے اندر سے جن نکالنے کے بہانے قریبی رشتہ داروں نے جان ہی لے لی

واشنگٹن : 16/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکی شہریوں نے تین سالہ بچی کے اندر سے ’جن‘ نکالنے کے بہانے بچی کو قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جن نکالنے کا واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیش آیا جہاں پولیس مقتولہ بچی کے دو رشتے داروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار رشتے داروں میں بچی کا ایک ماموں اور دادا شامل ہیں جب کہ ماں کو جنوری میں ہی گرفتار کیا جاچکا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ خوفناک واقعہ گزشتہ برس ستمبر میں پیش آیا تھا جب تین سالہ مقتولہ کے والدین نے بچی

مزید پڑھئے

سری لنکا: تلخ سیاسی منظر نامے میں بہتری کے لیے ایک نئی کابینہ تشکیل

16/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا کے سیاسی رہنماؤں نے کہا ہے کہ اقتصادی بحران کے سبب ہونے والے گزشتہ ہفتے پُرتشدد احتجاج کے بعد تلخ سیاسی منظر نامے میں بہتری کے لیے ایک نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق احتجاجی مظاہرین اب بھی سری لنکن صدر گوٹابایا راجاپکسے کے گھر کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور ان سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں، فورسز کی جانب سے ملک بھر میں گشت جاری ہے جبکہ عام سری لنکن اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 25 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا