English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ میں مہنگائی بڑھنے کا اہم سبب یہ ہوسکتا ہے،جانیے کیا؟

08/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)ماہرین نے کہا ہے کہ روس، یوکرین تنازع مشرق وسطی میں گندم کی قیمت بڑھنے اور دیگر اشیا کی فراہمی کو متاثر کر سکتا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف کے مطابق تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ گندم کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے سے صورتحال سنگین ہو سکتی ہے اور خطے کے ممالک میں ہنگامے پھوٹ سکتے ہیں۔ روس اور یوکرین اناج کی عالمی منڈی کو 14 فیصد فراہم کرتے ہیں۔ رواں برس کے آغاز کے ساتھ ہی گندم کی قیمتوں میں 37 فیصد اضافہ ہوا اور قیمتوں میں اتنا اضافہ 2008

مزید پڑھئے

یوکرین:11سالہ بچہ ہاتھ پر فون نمبر لکھ کر دوسرے ملک روانہ

کیف:07/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع) یوکرین میں کمسن بچے کو جان بچانے کی خاطر ہاتھ پر فون نمبر لکھ کر دوسرے ملک روانہ کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے شہر زپوریشیا میں ماں نے اپنے 11 سالہ بچے کی جان بچانے کی خاطر ہاتھ کر فون نمبر لکھ کر ایک ہزار کلو میٹر دور دوسرے ملک سلواکیا روانہ کردیا۔ یوکرینی بچے کے ہاتھ میں ایک پلاسٹک بیگ، پاسپورٹ اور سلواکیا کی حکومت کو لکھا گیا شکریہ کا خط موجود تھا۔ ماں نے بچے کو ٹرین میں بٹھا کر قریبی رشتے دار کے ہاں

مزید پڑھئے

روس پر لگی پابندیاں اعلان جنگ کے مترادف ، روسی صدر کا بیان ساتھ ہی جاری کی اپنی غیر دوست ممالک کی فہرست

ماسکو: 07/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)   روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کی جانب سے روس پر لگائی گئی پابندیوں کو ”اعلان جنگ“ کے مترادف قرار دے دیا ہے۔ اپنے ایک حالیہ بیان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یہ جو پابندیاں لگائی جا رہی ہیں، یہ اعلان جنگ کے مترادف ہیں، یوں تو مغربی ممالک بہت مہذب اور انسانی حقوق کے چیمپئن بنتے ہیں لیکن لوہانسک اور ڈونئیسک میں یوکرینی فوج کے 8 برس تک مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین نے 2014

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 27 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا