English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کوسٹ گارڈ نے نو ماہی گیروں کو بحفاظت ساحل تک پہنچایا 

  کاروار 02؍ مئی 2018(فکروخبرنیوز) انڈین کوسٹ گارڈ شپ C-420نے کشتی کا انجن بند ہونے سے دو دن تک سمندر میں پھنسے نو افراد کو بچالیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ انڈین کوسٹ گارڈ کی جہاز اپنے روزانہ کے گشت پر تھی اس دوران کاروار کے کوسٹ گارڈ ہیڈ کوارٹر سے انہیں جانکاری دی گئی کہ وہ سینٹ میری نامی کشتی کا پتہ چلائے۔ اطلاع ملتے ہی مذکورہ جہاز اس کشتی تک پہنچا اور اس پر سوار نو افراد کو بچالیا ۔ بتایا جارہا ہے کہ کشتی انجن کی خرابی کی وجہ سے خراب ہوگئی تھی اور دو روز تک وہ اسی جگہ

مزید پڑھئے

برنداون گارڈن میں درخت گرنے سے تین افراد ہلاک ، آٹھ زخمی 

میسور 02؍ مئی 2018(فکروخبر نیوز) میسور کے مشہور سیاحتی مقام برنداون گارڈن میں تیز ہواؤں اور بارش کی وجہ سے ایک درخت گرنے سے تین افراد کے ہلاک ہونے اور آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔ مہلوکین کی شناخت ونود (35) مقیم کنور ، کیرلا ، راجا شیکھر (35) مقیم تمل ناڈو اور ہلارا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل شام قریب ساڑھے سات بجے تیز ہواؤں کے ساتھ شروع ہوئی بارش کے وقت کئی درخت اکھڑ گئے ، اس دوران بوٹنگ پوائنٹ کے قریب ایک دیوہیکل درخت گرگیا جس کی وجہ سے تین

مزید پڑھئے

بی جے پی لیڈر کی جے ڈی ایس لیڈر کے ساتھ میٹنگ ، ساتھ دینے کا کیا وعدہ 

سکلیشپور 02؍ مئی 2018(فکروخبرنیوز) سابق ایم ایل سی اور بی جے پی لیڈر بی آر گورو دیو نے اپنے اسمبلی حلقہ میں جنتادل ایس کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ساتھ دینے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی ریوانا ، سکلیشپور ایم ایل اے ایچ کے کمار سوامی ، جے ڈی ایس ریاستی نائب صدر بی جے جگناتھ اور دیگر لیڈران کے ساتھ تعلقہ کے بیلوپتے میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی تھی ۔ ملحوظ رہے کہ مسٹر گورو دیونے کہا ہے کہ جب تک ان کا نام امیدوار کے طور پر سامنے نہیں آتا ہے وہ کبھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 251 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا