English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

گوکرن میں مٹی کا ٹیلہ گرنے سے ایک شخص کی دردناک موت

گوکرن: 21؍اپریل2018(فکروخبرنیوز )گوکرن کے جٹایو تیرتا علاقہ میں مٹی کا ٹیلہ کام کر رہے مزدوروں پر گرنے سے ایک کی موت واقع ہو گئی جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ، حادثہ میں مرنے والے مزدور کی شناخت پرکاش وینکٹ کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، رپورٹ کے مطابق چنتا منی نامی ایک کنٹراکٹر نے کچھ مزدوروں کو سائیڈ وال بنانے کا ذمہ دیا ہو اتھا ،مزدور اپنے کاموں مشغول تھے کہ اسی دوران مٹی کا ایک ٹیلہ کھسنے سے مزدور کی اس میں دب کر موت واقع ہو گئی ،حادثہ میں مزدور کی موت پر کنٹراکٹر موقع سے

مزید پڑھئے

بیلگاوی کے بی جے پی ایم ایل اے سنجئی پاٹل کے اشتعال انگیز بیان پر کانگریس نے کی الیکشن کمیشن سے شکایت 

بیلگاوی 21؍ اپریل 2018(فکروخبرنیوز) بیلگاوی کے بی جے پی ایم ایل اے سنجئی پاٹل کے اشتعال انگیز بیان پرکانگریس نے الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ 12مئی کو منعقد ہونے والے انتخابات سڑکوں اور پینے کے پانی کے مسائل کے متعلق نہیں ہے بلکہ ہندو اور مسلمانوں کے درمیان ہے۔ اے آئی سی سی سکریٹری سورج ہیگڈے نے الیکشن کمیشن سے کل شکایت کرتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ مذکورہ بی جے پی ایم ایل اے نے انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے

مزید پڑھئے

بی جے پی کے گوپال کرشنا کانگریس میں شامل ہونے کی کررہے ہیں تیاری

بنگلور 21؍ اپریل 2018(فکروخبرنیوز) سابق بی جے پی ایم الے اے بیلور گوپال گرشنا نے وزیر اعلیٰ سدارامیااور کانگریس کے جنرل انچارج سکریٹری کے سی وینو گوپال کے ساتھ کی گئی خصوصی نشست کے بعد کانگریس میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گوپال کرشنا نے ساگر اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کا ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن سابق وزیر ہرتولا ہلاپا کو ٹکٹ دیا گیا جس کے بعد گوپال کرشنا نے ساگر اسمبلی حلقہ سے بطور آزاد امیدوار انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ۔ سال 2004اور 2008میں گوپال کرشنا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 252 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا