English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرناٹکا انتخابات: کانگریس نے کتنے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دئے

share with us

 

بنگلور:27؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں 17 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔کانگریس نے 17 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔کانگریس کی جانب سے روشن بیگ اور تنویر سیٹ کو دوبارہ ٹکٹ ملا ہے۔ وہیں مرحوم وزیر قمرۃ اللہ کی اہلیہ کنیز فاطمہ کو شمالی گلبرگ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی نے کسی بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیا ہے۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق کرناٹک کی آبادی کا 12.9 فیصد حصہ مسلمانوں پر مشتمل ہے۔
کانگریس کے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

فیروز سیٹ ۔ شمالی بیلگیم
عبدالحلیم مشرف۔ بیجاپور سٹی
کنیز فاطمہ ۔گلبرگ
رحیم خان۔ بیدر
اقبال انصاری ۔گنگوٹی
محمد اسماعیل ۔ہبلی
سید امیر پیر قادری ۔شی گاؤں
ڈاکٹر رفیق احمد ۔تنکور سٹی
سید ضمیر پاشا ۔کلور
آر روشن بیگ ۔شیواکی نگر
ضمیر احمد خان ۔چنراجپیٹ
ایس اے اقبال حسین ۔رام نگرم
ایم اے محی الدین باوا ۔منگلور سٹی
یوٹی عبدالقادر۔ منگلور
تنویر سیٹ ۔نرسمہا راجہ
سید یاسین ۔رائےچرو 
محمد ہادی ۔ بنگلور


 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا