English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جنگ عظیم دوم کے سپاہی سید واحد علی کا ۱۰۵ برس کی عمر میں انتقال

:21ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)تھانہ میران پور کے رہائشی سید واحد علی کا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ واحد علی 1943 میں آزاد ہند فوج میں شامل ہوئے تھے، انہوں نے 1944 سے 45 تک دوسری جنگ عظیم میں حصہ لیا تھا۔ وہ 105 برس کے تھے۔ نیتا جی سبھاش چندر بوس کی آزاد ہند فوج کے فوجی اور جنگ عظیم دوم کے سپاہی سید واحد علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، ان کی عمر 105 برس تھی، انہوں نے 1944 سے 45ء تک دوسری جنگ عظیم میں حصہ لیا تھا۔ وہ 1947 میں ریٹائر ہوکر اپنے گھر آگئے تھے، آفیسر تلہر اور تھانہ

مزید پڑھئے

ہنگامہ کے الزام میں اپوزیشن کے ۸ اراکین پارلیمان ہفتہ بھر کے لئے معطل ، ڈپٹی چیئرمین کے خلاف تحریک التوا کا نوٹس بھی خارج

:21ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)اتوار کے روز راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کے دوران صوتی ووٹنگ سے دو اہم زرعی بلوں کو منظور کیا گیا، اس دوران حزب اختلاف کے اراکین چیئرمین کی کرسی تک چلے گئے اور مائک کو توڑنے کی کوشش کی تھی۔ ان اراکین پارلیمان پر ڈپٹی چیئرمین ہری ونش سنگھ کے ساتھ نازیبا سلوک کرنے کا بھی الزام ہے۔ اتوار کے روز راجیہ سبھا میں ہنگامہ کرنے والے حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آٹھ اراکین پارلیمان کو ایک ہفتہ کےلیے معطل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھئے

بھیونڈی میں تین منزلہ عمارت گری، دس افراد جاں بحق،21 خاندان رہتےتھے

:21ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی سے ملحق بھیونڈی میں صبح تین بج کر بیس منٹ پر پٹیل کمپاؤنڈ میں ایک تین منزلہ عمارت گر گئی جس میں آخری اطلاعات ملنے تک دس افراد کے مرنے کی خبر موصول ہوئی ہے ۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم راحت کے کاموں میں لگی ہوئی ہے۔خبر کے مطابق اس بلڈنگ میں 35 سے 40 لوگ ابھی بھی پھنسےہوئے ہیں جبکہ بیس افرا د کو محفوظ باہر نکالا جا چکا ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لوگ گہری نیند میں سوئے ہوئے تھے اور نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ابھی تک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 232 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا