English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جمعیۃ علماء کی کوششیں رنگ لائی :جئے پور لشکر طیبہ معاملہ 14/ سال کی سزا پانے والے دو ملزم ین کی سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت منظور کی

جلد ہی بقیہ ملزمین کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت، گلزا ر اعظمی   ممبئی:23نومبر 2020(فکرو خبر/پریس ریلیز)دہشت گردی کے الزامات کے تحت 14/ سال قیدبا مشقت کی سزا پانے والے دو ملزمین کی آج سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ نے عبوری ضمانت منظور کرلی ہے اور بقیہ ملزمین کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر دو ہفتہ کے بعد سماعت کیئے جانے کا حکم جاری کیا۔یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزم حافظ عبدالمجیدو دیگر ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء

مزید پڑھئے

تنقیدوں کے بعد کیرالہ حکومت کا پولس ایکٹ میں ترمیم کے متنازع قانون پر عمل درآمد نہ کرنے کا فیصلہ

کیرالہ:23نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) کیرالہ پولیس ایکٹ میں ترمیم کو لے کر ہو رہی کیرالہ حکومت کی سخت تنقید کے درمیان کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے آج کہا ہے کہ تمام تنقیدوں اور خدشات کو دھیان میں رکھتے ہوئے ریاست نے ابھی دفعہ 118 اے پر عمل درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس قانون پر آخری فیصلہ اسمبلی میں ممبران اسمبلی سے مشاورت کے بعد لیا جائے گا۔ اتوار کے روز دی نیوز منٹ کی خبر کے مطابق کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے کیرالا پولیس ایکٹ میں

مزید پڑھئے

دہلی پولس نے عمر خالد اورشرجیل امام کے خلاف داخل کی ضمنی چارج شیٹ، کیا بڑا دعوی

نئی دہلی:23نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) بار اینڈ بنچ کے مطابق دہلی پولیس نے اتوار کے روز دہلی فسادات سے متعلق کیس میں عمر خالد، شرجیل امام اور فیضان خان کے خلاف مقامی عدالت میں 200 صفحوں پر مشتمل ضمنی چارج شیٹ داخل کی۔ ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ، اسلحہ ایکٹ، اور عوامی املاک سے متعلق ایکٹ کی کئی شقوں کے تحت دائر چارج شیٹ کو قبول کرلیا۔ واضح رہے کہ عمر خالد اور شرجیل امام عدالتی تحویل میں ہیں، جب کہ فیضان خان کو اکتوبر میں اس مقدمے میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 231 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا