English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

امارات :اب بینک سے قرضہ لے کر جائیداد خریدنے پر بھی گولڈن اقامہ

  10/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات میں وفاقی اتھارٹی برائے قومی شناخت و شہریت و کسٹم و پورٹس سیکیورٹی نے کہا ہے کہ ’غیرملکیوں کے امارات آنے اور رہائش کے قانون کا نیا لائحہ عمل 3 اکتوبر سے نافذ ہوگا‘۔ اقامہ ہولڈرز کو کئی رعایتیں دی گئی ہیں۔ امارات میں غیرملکیوں کی زندگی کا معیار بہتر ہوگا۔ وہ سرمایہ کاری، روزگار اور رہائش کا نیا تجربہ حاصل کریں گے۔ الامارات الیوم کے مطابق وفاقی اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ ’ریئل سٹیٹ میں سرمایہ کار جائیداد

مزید پڑھئے

2 مسافر 5 لاکھ درہم مالیت کا سونا امارات میں سمگل کرنے کے دوران پکڑے گئے

دبئی (09/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع)) دبئی ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے 2 مسافر 5 لاکھ درہم مالیت کا سونا امارات میں سمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑے گئے، کسٹمز افسران نے 2.3 کلو 24 کیرٹ سونا قبضے میں لے لیا جسے پگھلا کر بیلٹ بکل بنایا گیا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حکام نے جمعرات کو بتایا کہ تقریباً 4 لاکھ 85 ہزار 700 درہم مالیت کے سونے کو کئی تھیلوں اور بیلٹوں میں تقسیم کیا گیا تھا، جن کو مسافروں نے پہننے یا اپنے سوٹ کیس میں جوڑنے سے پہلے سونے کی رنگ کو چھپانے کے لیے اس پر پینٹ بھی

مزید پڑھئے

انڈونیشا:پٹرولیم مصنوعات میں 30 فیصد اضافہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا

جکارتہ: 07/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع) انڈونیشیا میں پٹرولیم مصنوعات میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس پر ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا اور مشتعل عوام نے جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر انڈونیشیا میں ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت جکارتہ سمیت تمام بڑے شہروں میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے سڑکیں بلاک کردیں اور سرکاری املاک کو نذر آتش کردیا۔ اندونیشیا کے شہروں سورابایا، مکاسار، کینڈاری، ایچ اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 18 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا